Tag Archives: سعید غنی

عمران نیازی کی تقاریر پر پابندی بہت پہلے لگ جانی چاہیے تھی۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی تقاریر پر پابندی بہت پہلے لگ جانی چاہیے تھی، عمرانی فتنہ اور فساد کو جلد جڑ سے اکھاڑنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی پولیس افسران اور خاتون جج …

Read More »

عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ ملک میں انتشار پھیلانے کیلئے استعمال کی۔ سعید غنی

سعید غنی

اسلام آباد (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک کا سب سے بڑا مافیا ہے۔ عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ ملک میں انتشار پھیلانے کے لیے استعمال کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر برائے لیبر سندھ سعید غنی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

عمران نیازی پاکستان کیلئے سیکیورٹی رسک بن چکا ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر محنت سندھ و پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران نیازی پاکستان کیلئے سیکیورٹی رسک بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا ہےکہ عمران نیازی ملکی اداروں کو تباہ کرنے کے مشن پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر محنت سندھ و پیپلزپارٹی کے رہنما …

Read More »

عمران خان جھوٹے ثابت ہوچکے، ممنوعہ فنڈنگ پر پارٹی برقرار نہیں رہ سکتی۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی چوری اور ڈاکہ پکڑا گیا ہے اور وہ جھوٹے ثابت ہوچکے ہیں، ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہونے کے بعد سیاسی پارٹی برقرار نہیں رہ سکتی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے عمران خان …

Read More »

عمران خان آج سرٹیفائیڈ چور اور جھوٹا ثابت ہوا ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان دوسروں کو غداری اور چوری کے سرٹیفکیٹ بانٹ رہا ہے جبکہ آج خود سرٹیفائیڈ چور اور جھوٹا ثابت ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت …

Read More »

بلدیاتی انتخابات کے ملتوی ہونے سے مایوسی پیدا ہوئی ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے ملتوی ہونے سے پی پی پی کے امیدوار اور کارکنوں میں مایوسی پیدا ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے بلدیاتی انتخابات کے ملتوی ہونے پر …

Read More »

کرپشن کے بادشاہ عمران خان کو کرپٹ نہ کہیں تو کیا کہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ کرپشن اور چوری کے بادشاہ عمران خان کو کرپٹ نہ کہیں تو اور کیا کہیں، اب اس پر بھی کچھ لوگ ناراض ہوجاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر اور پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ …

Read More »

پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی پھر کورونا وائرس کا شکار

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی ایک  بار پھر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔  سعید غنی نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں بتایا کہ ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق میں نے خود کو آئسولیٹ کیا ہوا ہے، معمولی علامات کے علاوہ میری طبیعت بہتر ہے۔ تفصیلات …

Read More »

بارشوں سے قبل ہی نالوں کی صفائی کا آغاز کردیا گیا ہے، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت)  وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ شہر میں مون سون بارشوں کے آغاز سے قبل ہی وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایات پر شہر بھر میں تمام چھوٹے بڑے نالوں کی صفائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزراء سید …

Read More »

پی ٹی آئی کے نیب قوانین میں ترمیم پر اعتراضات غلط ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے نیب قوانین میں ترمیم پر پی ٹی آئی کے اعتراضات سراسر غلط اور بے بنیاد ہیں، جنہیں کسی صورت قبول نہیں کیا جاسکتا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف …

Read More »