Tag Archives: سعید غنی

ایم کیو ایم سے پوچھیں کراچی کس نے تباہ کیا؟ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحاف) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم سے پوچھیں کراچی کو کس نے تباہ کیا؟ سعید غنی نے ایک بیان میں سوال کیا ہے کہ کے ایم سی اور دیگر ادارے کس نے تباہ کیے؟ اُنہوں نے کہا کہ پی …

Read More »

سندھ کابینہ میں وزرا کے قلمدانوں میں ردوبدل، کئی وزرا سے اضافی قلمدان واپس

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلیٰ سندھ نے کابینہ میں ردوبدل کرتے ہوئے کئی وزرا سے اضافی قلمدان واپس لے لیے جبکہ معاونین خصوصی کو بھی مختلف محکموں کے قلمدان تفویض کردیے گئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن سے محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول کا …

Read More »

سب کی مشاورت سے آئینی ترمیم ہوگی، کوئی مرضی مسلط نہیں کرسکتا، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سب کی مشاورت سے آئینی ترمیم ہوگی، کوئی جماعت اپنی مرضی کی تجاویز مسلط نہیں کرسکتی۔ کراچی میں سعید غنی نے پیپلز پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ شہدائے سانحہ کارساز کی قبروں پر حاضری دی، قبروں پر پھول رکھے …

Read More »

وزیراعلی کے پی آئینی عہدے پر فائز، آئین کے کچھ تقاضے بھی ہوتے ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ وزیراعلی کے پی آئینی عہدے پر فائز، آئین کے کچھ تقاضے بھی ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ علی امین جو کر رہے ہیں وہ وزیراعلی سے زیادہ تحریک انصاف کے کارکن کے طور پر …

Read More »

پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک دشمن فیصلہ کیا۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملک دشمن فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہر سیاسی جماعت کو پُرامن احتجاج کا حق ہے لیکن اس وقت پاکستان میں کانفرنس چل رہی ہے، کئی ممالک …

Read More »

بانی پی ٹی آئی سے متعلق حکومت کا موقف درست ثابت ہوگیا۔ سعید غنی

سعید غنی

اسلام آباد (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے متعلق حکومت کا موقف درست ثابت ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے عیدگاہ گراؤنڈ کورنگی میں منعقدہ پیپلز یوتھ اسکل ڈیولپمنٹ پروگرام کی تقریب سے خطاب میں سعید غنی نے کہا ہے کہ اسرائیلی اخبار میں …

Read More »

بارشوں میں لوگوں کی پریشانیوں کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، سعید غنی

سعید غنی

حیدرآباد (پاک صحافت) سندھ میں پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ بارشوں میں لوگوں کی پریشانیوں کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ زیادہ بارشیں ہو جائیں تو ہمارے سسٹم میں اتنی …

Read More »

پیپلزپارٹی نے سندھ میں گورنر کی تبدیلی کا عندیہ دیدیا

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ ن لیگ سندھ میں گورنر نہیں لگاتی ہے تو پیپلزپارٹی گورنر کا نام دے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ خواہش تھی گورنر سندھ پیپلزپارٹی کا ہو لیکن مسلم لیگ نون نے کہا کہ گورنر …

Read More »

یہ کیا طریقہ ہے کہ کوئی بجلی چوری کرتا ہے تو پورے محلے کی بجلی بند کر دو، سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ یہ کیا طریقہ ہے کہ کوئی بجلی چوری کرتا ہے تو پورے محلے کی بجلی بند کر دو۔ کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ جو لوگ ایمانداری سے بل جمع کراتے ہیں، انہیں بجلی …

Read More »

کراچی میں پی پی کے بلدیاتی نمائندوں کو بہتر کارکردگی ثابت کرنا ہوگی، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی میں پیپلز پارٹی کے بلدیاتی نمائندوں کو اپنی بہتر کارکردگی ثابت کرنا ہوگی، کیونکہ کراچی میں کئی ٹاؤنز کی چیئرمین شپ دیگر جماعتوں کے پاس ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا …

Read More »