Tag Archives: سری لنکا

سری لنکا پیٹرو کیمیکل آلودگی سے نمٹنے میں ناکام ، ماحولیاتی سانحے کا سنگین سامنا ہے

اپیل

کولمبو {پاک صحافت} سری لنکا نے ہندوستان سے پیٹرو کیمیکل آلودگی سے نمٹنے میں مدد کی اپیل کی ہے۔ سنگاپور کے بحری جہاز کے سمندر میں سمیٹنے کے بعد سری لنکا نے پیٹرو کیمیکل آلودگی سے نمٹنے میں مدد طلب کی ہے۔ فرانسیسی پریس کے مطابق سری لنکا کی بحریہ …

Read More »

سری لنکا میں 11 انتہاء پسند تنظیموں پر پابندی عائد

سری لنکا

 کولمبو (پاک صحافت) سری لنکا نے مبینہ طور پر انتہاء پسندی پھیلانے والی 11 مقامی اور بین الاقوامی مسلم تنظیموں پر پابندی عائد کردی۔ صدر راجا پاکسے نے دہشت گردی کی روک تھام کیلئے نافذ ایکٹ کے تحت ان تنظیموں پر پابندی عائد کی ہے۔ حکومتی ترجمان کے مطابق صدر …

Read More »

بنگلہ دیش میں مودی مخالف احتجاج پر پولیس نے آنسو گیس ربر کی گولیاں

احتجاج

ڈھاکا {پاک صحافت} بنگلہ دیش میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے متوقع دورے کے خلاف طلبہ سمیت شہریوں کے شدید احتجاج پر پولیس کی جانب سے ربر کی گولیاں اور آنسو گیس کا استعمال کیا گیا۔ خبر ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ …

Read More »

سری لنکا میں مکمل چہرہ ڈھانپنے اور اسلامی اسکولوں پر پابندی عائد

حجاب

کولمبو{پاک صحافت} سری لنکا میں مسلمانوں کو اقلیت میں ہونے کی وجہ سے ایک اور پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا اور وہاں کے حکومتی وزیر نے کہا ہے کہ برقع پہننے پر پابندی ہوگی اور ہزار سے زائد اسلامی اسکولز کو بند کردیا جائے گا۔ موصولہ ایک رپورٹ کے …

Read More »

سری لنکا نے ہائی پرفارمنس اسپورٹس کمپلیکس وزیر اعظم عمران خان کے نام سے منسوب کردیا

عمران خان

کولمبو (پاک صحافت) سری لنکا نے ہائی پرفارمنس اسپورٹس کمپلیکس وزیر اعظم عمران خان کے نام سے منصبوب کردیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سری لنکا میں وزیراعظم عمران خان کو بطور کھلاڑی خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ہائی پرفارمنس اسپورٹس کمپلیکس عمران خان کے نام سے منسوب کردیا گیا۔ خیال …

Read More »

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سری لنکا روانہ

وزیراعظم عمران خان دو روزہ دورے پر سری لنکا روانہ

اسلام آباد(پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان اپنے کچھ وفاقی وزیروں  کے ہمراہ سری لنکا کے وزیراعظم مہیندا راجاپاکسا کی دعوت پر دو روزہ دورہ کے لئے سری لنکا کے لیے روانہ ہوگئے ہیں جن میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد، معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری ہیں۔ …

Read More »

وزیراعظم 23 فروری کو سری لنکا کا 2 روزہ  دورہ کریں گے

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق  وزیراعظم عمران خان 23 فروری کو سری لنکا کا  2 روزہ دورہ کریں گے جس میں تجارت اور سرمایہ کاری، صحت اور تعلیم، زراعت اور سائنس و ٹیکنالوجی، دفاع اور سیکیورٹی، ثقافت اور سیاحت کے معاملات پر دوطرفہ تبادلہ خیال ہوگا۔ …

Read More »