Tag Archives: سابق وزیراعظم

نواز شریف آج لاہور سے دبئی کے لیے روانہ ہوں گے

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف آج دبئی کے لیے روانہ ہوں گے۔ میاں نواز شریف کے لندن پہنچنے کے حوالے سے اب تک حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے لندن جانے کے پروگرام میں تبدیلی کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے …

Read More »

75 سال کھو دیے، اگلے 75 برس بارے میں سوچنا چاہیے، نواز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) نواز شریف نے بھارتی وزیر خارجہ کی اجلاس میں شرکت کیلئے اسلام آباد آمد کو ایک اچھی شروعات قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے 75 سال کھوئے ہیں، اب (ہمیں) اگلے 75 سالوں کے بارے میں سوچنا چاہیے ، پڑوسی بدلے نہیں جاسکتے ، اچھے …

Read More »

آئینی ترمیم کا معاملہ، نواز شریف کا لندن جانے کا پروگرام مؤخر

لاہور (پاک صحافت) آئینی ترمیم کے معاملے کی وجہ سے مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے لندن جانے کا پروگرام مؤخر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کا اسی ہفتے لندن جانے کا پروگرام بتایا …

Read More »

مشکلات کا شکار عوام کو نہ پہلے تنہا چھوڑا ہے نہ اب تنہا چھوڑیں گے، نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) صدر مسلم لیگ ن اور سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کا کہنا ہے کہ میں نے وزیراعظم شہبازشریف سے بھی بات کی ہے، اور وزیراعلیٰ مریم نواز سے بھی بات کی ہے، انہیں بھی اس بات کا شدت سے احساس ہے کہ پاکستان کے مظلوم طبقے کو …

Read More »

ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، اب عوام کو ڈیفالٹ سے بچانا بڑا امتحان ہے، نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا اور اب عوام کو ڈیفالٹ سے بچانا بھی ہمارا بڑا امتحان ہے۔ صدر ن لیگ نواز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن لاہور میں پارٹی کا مشاورتی اجلاس …

Read More »

آج پاکستان میں لوگوں کے اندر تھوڑا سکھ کا سانس آنا شروع ہوا ہے، نواز شریف

نواز شریف

(پاک صحافت) سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ آج پاکستان میں لوگوں کے اندر تھوڑا سکھ کا سانس آنا شروع ہوا ہے، جس کیلئے میں شہباز صاحب اور مریم نواز کو بھی شاباش دوں گا جو بڑی محنت اور خلوص کیساتھ کام کر رہے ہیں جس …

Read More »

الزام ہے کہ ریاستی اداروں کی وجہ سے مجھ پر ہاتھ نہیں ڈالا جا رہا، انوارالحق کاکڑ

راولپنڈی (پاک صحافت) سابق نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ یہ الزام ہے کہ ریاستی اداروں کی وجہ سے مجھ پر ہاتھ نہیں ڈالا جا رہا۔ راولپنڈی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مجھ پر الزام لگا، میں نے …

Read More »

گیس ختم ہو رہی ہے، سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

(پاک صحافت) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ایل پی جی کا استعمال اس لیے بڑھ رہا ہے کہ گیس ختم ہو رہی ہے، مسائل کو حل کرنے کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں آئل اینڈ گیس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان …

Read More »

شاہد خاقان عباسی نیب کے ایل این جی ریفرنس میں بری

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نیب کے ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی، سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل، عبداللّٰہ خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے …

Read More »

سابق وزیراعظم شہباز شریف نے ووٹ کاسٹ کر دیا

(پاک صحافت) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے این اے 127 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 82 پر اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کے لیے ووٹ ڈالیں گے تو …

Read More »