Tag Archives: سابق صدر

آصف زرداری کی چوہدری سالک حسین کی رہائش گاہ آمد، ق لیگ کا شاندار استقبال

آصف علی زرداری

لاہور (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی رہائش گاہ آمد ہوئی جہاں ق لیگ کی جانب سے ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے وفاقی وزیر چوہدری سالک …

Read More »

عمران خان کے ناپاک بیان پر گلی گلی احتجاج کریں، آصف زرداری کی ہدایت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے  پیپلزپارٹی رہنماؤں کو ہدایت دی کہ عمران خان کے ناپاک بیان پر گلی گلی احتجاج کریں۔ آصف زرداری نے کہا ہے کہ عمران کی زبان ایک پاکستانی کی نہیں بلکہ مودی کی …

Read More »

عمران خان جعلی خط کو سیاسی ڈرامہ بنا رہا ہے، آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، آصف زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جعلی خط کو سیاسی ڈرامہ بنا رہا ہے۔

Read More »

عوام کے حقوق کے لئے لڑ رہا ہوں اور انہیں حق دلوا کر ہی دم لوں گا، آصف علی زرداری

آصف زرداری

لاڑکانہ (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری  نے کہا ہے کہ میں عوام کے حقوق کے لئے لڑ رہا ہوں اور انہیں حق دلوا کر ہی دم لوں گا۔ انہوں نے  کہا کہ بلوچستان کے دوستو کا شکرگذار ہوں، جنہوں نے …

Read More »

سیاسی یونیورسٹی صرف پیپلز پارٹی کے پاس ہے، آصف علی زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ کسی کا لیڈر کہتا ہے کہ اس کی بندوق کی نالی پر میں ہوں، عمران خان شکاری بھی ہیں، کرکٹر بھی ہیں اور کیا کیا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

اگر اتنا شوق ہے تو الیکشن کے لئے بھی تیار ہیں، آصف علی زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے   صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے قومی اسمبلی تحلیل کرنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے  ایک صحافی کے سوال میں کہا کہ اگر اتنا شوق ہے تو الیکشن کے لئے …

Read More »

پرویز مشرف سے مبینہ ملاقات کے بعد سنجے دت دہشتگرد قرر

سنجے دت

کراچی (پاک صحافت)  سابق صدر مملکت جنر ل پرویز مشرف سے ملاقات کے بعد بالی وڈ اداکار کو بھارتی  عوام کی جانب سے دہشتگرد قرار دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ بالی ووڈ اداکار سنجے دت اور سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی مبینہ ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا …

Read More »

سابق صدر مملکت اور نوازشریف کے قریبی ساتھی انتقال کرگئے

رفیق تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) نواز شریف کے قریبی ساتھی اور مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں صدر پاکستان کے عہدے پر فائز رہنے والے رفیق تارڑ آج انتقال کرگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر پاکستان اور میاں محمد نواز شریف کے قریبی ساتھی رفیق تارڑ کچھ عرصہ سے …

Read More »

آصف زرداری اور شہباز شریف کی اہم ملاقات، ن لیگ کی جانب سے لانگ مارچ کی حمایت کا فیصلہ

آصف زرداری شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کی …

Read More »

اگر کسی میں تنقید سننے کا حوصلہ نہیں ہے تو سیاست کرنا چھوڑ دے، آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے صحافی محسن بیگ کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اگر کسی میں تنقید سننے کا حوصلہ نہیں ہے تو سیاست کرنا چھوڑ دے۔ سابق صدر کا کہنا ہے کہ اختلاف …

Read More »