Tag Archives: سابق صدر

سینئر وکیل عبدالطیف آفریدی کا قتل انتہائی افسوسناک ہے، آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے صدر آصف علی زرداری نے سینئر وکیل عبدالطیف آفریدی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید عبدالطیف آفریدی کا قتل انتہائی افسوسناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زردری نے جاری بیان …

Read More »

برازیل کے سابق وزیر انصاف کے خلاف وارنٹ جاری

برازیل

پاک صحافت برازیل کے سابق وزیر انصاف کے حالیہ تشدد میں ملوث ہونے پر ان کے خلاف وارنٹ جاری کر دیے گئے ہیں۔ برازیل کے سابق وزیر انصاف کے خلاف اس ملک کے سابق صدر کے حامیوں کی جانب سے اس ملک کے موجودہ صدر کے خلاف لوگوں کو اکسانے …

Read More »

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر آواز بلند کرے، آصف علی زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر آواز بلند کرے۔ تفصیلات   کے مطابق سابق صدر مملکت …

Read More »

پنجاب حکومت تبدیلی کیلئے شہبازشریف اور آصف زرداری میں مشاورت

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پنجاب میں حکومت کی تبدیلی سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف اور آصف زرداری کے درمیان مشاورت ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سے پنجاب میں حکومت کی تبدیلی سے متعلق آپشنز پر تبادلہ خیال …

Read More »

اسحاق ڈار اور آصف زرداری کی اہم سیاسی ملاقات

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور سابق صدر آصف زرداری کے درمیان اہم سیاسی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری کی رہائشگاہ پر ہونے والی ملاقات میں ملکی معاشی اور سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ اسحاق ڈار اور آصف زرداری …

Read More »

امریکی عدلیہ کے فیصلے سے ٹرمپ کی مشکلات بڑھ گئیں

ٹرمپ

پاک صحافت امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیکس ریکارڈ کو ایوان نمائندگان کی کمیٹی کے سامنے پیش کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ٹرمپ بہت کوشش کر رہے تھے کہ وہ اپنے ٹیکس ریکارڈ اور اپنی آمدنی کے مکمل اکاؤنٹس کو سامنے نہ لائیں کیونکہ ان …

Read More »

آصف زرداری کی وزیراعظم شہبازشریف سے اہم ملاقات

آصف زرداری شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق صدر آصف زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کیلئے وزیراعظم ہاؤس پہنچے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آصف علی زرداری کا استقبال کیا۔ سابق صدر آصف زرداری نے وزیراعظم …

Read More »

آرمی چیف کی تعیناتی قانون کے مطابق وزیراعظم کریں گے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی قانون کے مطابق وزیراعظم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاک آرمی میں پروموشن کے نظام …

Read More »

معصوم انسانوں پر حملے کرنے والے ناقابل معافی ہیں۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ معصوم انسانوں پر حملے کرنے والے ناقابل معافی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے ترکیہ کے شہر استنبول میں بم دھماکے کی مذمت کی ہے اور ترک حکومت اور عوام سے ہمدردی …

Read More »