اسلام آباد (پاک صحافت) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں رجب المرجب کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔ وزارت مذہبی امور کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت وزارت مذہبی امور میں ہوا جبکہ …
Read More »وطن سے محبت ایمان کا حصہ، ہمیں اتحاد کی اشد ضرورت ہے۔ مولانا عبدالخبیر آزاد
پشاور (پاک صحافت) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ پاکستان جن چیلنجرز سے گزر رہا ہے اس میں ہمیں اتحاد کی اشد ضرورت ہے، وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں پیغام امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین مرکزی …
Read More »چاند نظر آ گیا، کل یکم ربیع الثانی ہوگی
اسلام آباد (پاک صحافت) ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا، یکم ربیع الثانی 1446 ہجری کل 5 اکتوبر بروز ہفتہ کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ربیع الثانی کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا جس میں رویت ہلال کے …
Read More »پاکستان میں چاند نظر نہیں آیا، یکم صفر المظفر 7 اگست بدھ کو ہوگی
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں صفر المظفر کا چاند نظر نہیں آیا، اس لیے نئے اسلامی مہینے کا آغاز 7 اگست بدھ کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ماہ صفر المظفر 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے رویت کمیٹیوں کے اجلاس زونل دفاتر میں ہوئے، جس میں محکمہ موسمیات اور …
Read More »پاکستان میں آج محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا
کراچی (پاک صحافت) پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر نہیں آیا، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے چاند نظر نہ آنے کا اعلان۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چئیرمین محمد عبدالخبیر آزاد کے مطابق ملک کے کسی بھی حصے سے چاند کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی، لہذا …
Read More »گورنر سندھ سے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی کی ملاقات
کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے چیئرمین مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملاقات کی ہے۔ گورنر ہاؤس کے ترجمان کے مطابق ملاقات میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس اگست میں گورنر ہاؤس میں کرانے پر اتفاق کیا گیا۔ کامران ٹیسوری نے انہیں بتایا کہ عیدالاضحیٰ …
Read More »پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحی 17 جون بروز پیر کو ہوگی
کراچی (پاک صحافت) پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، یکم ذی الحج 8 جون اور 10 ذی الحج یعنی عیدالاضحی 17 جون بروز پیر کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی صاحبزادہ عبدالخبیرآزاد نے کہا ہے کہ مختلف شہروں سے شہادتیں موصول ہوئیں۔ ذوالحج کا چاند دیکھنے …
Read More »پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، عیدالفطر کل بروز بدھ ہوگی
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، عیدالفطر کل بروز بدھ ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، عیدالفطر کل 10 اپریل ہوگی۔ مولانا عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر آنے کی تصدیق کردی۔ کراچی کی …
Read More »شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس منگل کو ہوگا
اسلام آباد (پاک صحافت) شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس منگل کو وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں ہونے والے اس اجلاس میں وزارت سائنس و ٹیکنالوجی، پاکستان کے …
Read More »ملک میں عید بھی ایک ہی روز ہوگی۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی
اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ ملک میں عید بھی ایک ہی روز ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کا آغاز ایک ہی روز ہوا ہے انشاءاللہ شہادت کے مطابق عیدالفطر بھی …
Read More »