Tag Archives: راولپنڈی

پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج میں 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار …

Read More »

آئندہ ماہ پنجاب میں پھر ن لیگ کی حکومت ہوگی۔ حنیف عباسی

حنیف عباسی

راولپنڈی (پاک صحافت) حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ سے پنجاب میں پھر سے مسلم لیگ ن کی حکومت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کے حکم پر ون بلینکٹ …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا لکی مروت اور سوات میں آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے لکی مروت اور سوات میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا ہے جس میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی کے جوانوں نے جنرل ایریا، ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں …

Read More »

پوری قوم سیلاب متاثرہ بچوں کی خوراک کی فراہمی کیلئے آگے بڑھے۔ وزیرِ اعظم

شہبازشریف

راولپنڈی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اس وقت سیلاب نے ملک بھر میں تباہی مچائی ہے، پوری قوم سیلاب متاثرہ بچوں کی خوراک کی فراہمی کیلئے آگے بڑھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب کی صورتحال اور سیلاب زدگان کیلئے جاری ریسکیو و امدادی …

Read More »

سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری

پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے جس کے تحت متاثرین کو بھرپور امداد فراہم کی جارہی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سندھ کے مختلف علاقوں میں …

Read More »

سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری

سیلاب پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) ملک بھر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی جانب سے ریسکیو اور ریلیف آپریشن تیزی کے ساتھ جاری ہے، جہاں متاثرین کو بھرپور امداد فراہم کی جارہی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی جانب …

Read More »

سرحد پار افغان دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے تین جوان شہید

سیکیورٹی فورسز

راولپنڈی (پاک صحافت) ضلع کرم میں پاکستان اور افغانستان کے مابین سرحد پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کے تین جوان شہید ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع کرم کے علاقے خرلاچی میں بین الاقوامی سرحد کے اس پار افغانستان کے اندر سے دہشت گردوں …

Read More »

سیلاب متاثرین کی بحالی میں کافی وقت لگ سکتا ہے۔ آرمی چیف

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی میں کافی وقت لگ سکتا ہے، سیلاب نے ہر طرف تباہی مچائی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دادو …

Read More »

پاکستان امریکا کیساتھ روایتی باہمی رابطے استوار رکھنے کا خواہاں ہے۔ آرمی چیف

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ روایتی باہمی رابطے استوار رکھنے کا خواہاں ہے، دونوں ممالک کے تعلقات دیرینہ ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے امریکی وفد کی ملاقات ہوئی …

Read More »

سعودی وزارت دفاع کے اعلی عہدیدار کی آرمی چیف سے ملاقات

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی وزارت دفاع کے ٹرانسفارمیشن مینجمنٹ آفس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر سمیر عبدالعزیز الطبیب نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، دو طرفہ …

Read More »