Tag Archives: رانا ثناء اللہ

جب راستہ تصادم ہے تو سب بے معنی، وہ پورا زور لگائیں گے اور ہم بھی اپنا زور لگائیں گے، رانا ثنااللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جب راستہ تصادم ہے تو پھر سب بے معنی ہے اور ایسے میں وہ پورا زور لگائیں گے اور ہم بھی اپنا پورا زور لگائیں گے۔ رانا ثنااللہ نے کہا کہ جب ہمیں …

Read More »

مخصوص نشستوں کا فیصلہ پاکستان کی تاریخ کا غلط ترین فیصلہ ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

(پاک صحافت) رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ہماری عدالتوں میں اس سے پہلے بھی ایسے فیصلے ہوتے رہے ہیں جس پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر سپریم کورٹ نے ہی کہا کہ یہ فیصلہ غلط تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے ایک ڈکٹیٹر کو آئین میں ترمیم …

Read More »

ملک سیاست اور سیاسی جماعتوں سے ہی چل سکتا ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ ملک سیاست اور سیاسی جماعتوں سے ہی چل سکتا ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ سیاسی جماعتیں ہی ملک …

Read More »

عمران خان کا مقصد ملک میں فساد برپا کرنا ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پارلیمانی جمہوری سسٹم میں آگے بڑھنے کیلیے مذاکرات کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہوتا لیکن عمران خان نے تصادم کا راستہ اختیار کیا ہوا ہے جس سے صاف ظاہر ہے کہ عمران خان کا …

Read More »

علی امین گنڈاپور صرف ہوائی فائرنگ کرتے ہیں، کرنا کچھ ہے نہیں، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور خود کو تیس مار خان سمجھتے ہیں، صرف ہوائی فائرنگ کرتے ہیں، کرنا کچھ ہے نہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ …

Read More »

سانحۂ 9 مئی کے ملزمان کو ابتک سزا نہ ملنا نظام پہ سوالیہ نشان ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ خان کا کہنا ہے کہ سانحۂ 9 مئی کے ملزمان کو اب تک سزا مل جانی چاہیے تھی، انہیں سزائیں اب تک نہ ہونا ہمارے نظام پہ سوالیہ نشان ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے …

Read More »

مولانا کے مارچ سے سختی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، رانا ثناء

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے مارچ سے سختی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، بات کریں گے، ان سے احترام کارشتہ ہے، وہ ہمارے ساتھی رہے ہیں۔ مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ نے آج کراچی میں ہونے والے مولانا فضل …

Read More »

8 فروری کے انتخابات کے بعد بھی سیاسی استحکام نہیں مل سکا، رانا ثناء

رانا ثناء اللہ

(پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں سیاسی صورتحال اچھی نہیں ہے، 8 فروری کے انتخابات کے بعد بھی سیاسی استحکام نہیں مل سکا۔  رانا ثناءاللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

دھاندلی کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کو تیار ہیں، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے خودمختار کمیشن بنانے کو تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ن لیگ نے 2013ء …

Read More »

نواز شریف، فضل الرحمان نے کبھی ایک دوسرے کی بات نہیں ٹالی، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان نے کبھی ایک دوسرے کی بات نہیں ٹالی، ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔ خیال رہے کہ نواز شریف کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے بعد رانا ثناء …

Read More »