Tag Archives: دشمن

کراچی سے خیبر تک ظلم کے نظام کو ختم کر دیں گے، مصطفیٰ کمال

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ سیٹیں مصطفیٰ کمال کی جوتی کی نوک پر ہوتی ہیں، اگر کوئی بھائیوں کو لڑوائے گا تو مصطفیٰ کمال سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنے گا، ان کا کہنا ہے کہ  کراچی سے خیبر …

Read More »

دشمن کو پاکستانی فوج اور قوم سے لڑنے کی حماقت چھوڑ دینی چاہئے: میر ضیاء اللہ لانگو

دشمن کو پاکستانی فوج اور قوم سے لڑنے کی حماقت چھوڑ دینی چاہئے

کوئٹہ (پاک صحافت) وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ دشمن کو پاکستانی فوج اور قوم سے لڑنے کی حماقت چھوڑ دینی چاہئے، دشمن دہشت پھیلاتے پھیلاتے تھک جائے گا لیکن ہم دائمی امن کیلئے قربانیاں دیتے دیتے کبھی نہیں تھکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ان خیالات …

Read More »

دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کو ناکام بنانے کیلئے تیار ہیں: آرمی چیف

جنرل قمر جاوید باوجوہ

راولپنڈی(پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر کی سازشیں ناکام بنائی جائیں گی دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کو ناکام بنانے کیلئے تیار ہیں، منزل کے حصول کیلئے درست سمت میں سفر جاری رکھیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی …

Read More »

دشمن پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لئے فسادات کرا رہا ہے: شبلی فراز

اسلام آباد(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی ساری باتیں بے بنیاد ہیں  دہشتگردی کا حالیہ سانحہ کوئی پہلا واقعہ نہیں ہے دشمن پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے لئے ملک میں شیعہ سنی فسادات کرا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  اپوزیشن پر …

Read More »

ہزارہ کمیونٹی ہمیشہ دہشتگردی کا نشانہ بنتی رہی ہے، پاک فوج دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑپھینکے گی:گورنر پنجاب

اپوزیشن سیاست کے نام پر اداروں کو متنازع بنانے کی سازش کررہی ہے

سیالکوٹ (پاک صحافت) گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نےہے کہا کہ  ہزارہ کمیونٹی کو بار بار دہشت گردی کا نشانہ بنایا جاتا ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے اتنی کم ہے،دشمن ملک میں دہشتگردی کے درپے ہے پاک فوج دہشتگردی کوجڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے پرعزم ہے۔ یہ …

Read More »