Tag Archives: درخواست

اعظم سواتی کو کم از کم 7 سال اور زیادہ سے زیادہ عمر قید کی سزا ہو سکتی ہے، اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد

اعظم سواتی

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد اعظم خان نے متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت خارج ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اعظم سواتی کو کم از کم 7 سال اور زیادہ سے زیادہ عمر قید کی سزا ہو سکتی …

Read More »

نیب کی جانب سے خورشید شاہ کو بیرون ملک سفر کی اجازت مل گئی

سید خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) نیب نے وفاقی وزیر سید خورشید شاہ کو علاج کے لئے بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی۔ خورشید شاہ کے وکیل مکیش کمار کا کہنا ہے کہ جج نے میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں خورشید شاہ کو بیرون ملک علاج کی اجازت دی ہے۔ تفصیلات …

Read More »

فلم ’جوائے لینڈ‘ کی ریلیز کے خلاف درخواست مسترد

فلم جوائے لینڈ

کراچی (پاک صحافت) سندھ ہائیکورٹ نے فلم ’جوائے لینڈ‘ کی ریلیز کے خلاف درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔ یاد رہے کہ سندھ ہائی کورٹ نے گزشتہ روز فلم جوائے لینڈ کے خلاف دائر درخواست پر دلائل کی سماعت کی تھی جس کے بعد فیصلہ …

Read More »

مذہبی آزادی اور مذہب کی تبدیلی میں فرق ہے: سپریم کورٹ

کورٹ

پاک صحافت ہندوستان کی مرکزی حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ مذہب کی آزادی کے بنیادی حق میں دوسرے لوگوں کو کسی خاص مذہب میں تبدیل کرنے کا حق شامل نہیں ہے۔ ہندوستان کی مرکزی حکومت نے یہ بھی کہا کہ وہ یقینی طور پر کسی بھی شخص کو …

Read More »

سپریم کورٹ میں عمران خان کے لانگ مارچ کیخلاف درخواست دائر

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ میں عمران خان کے لانگ مارچ کے خلاف ایک اور درخواست دائر ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق درخواست میں وفاق، چاروں صوبوں، عمران خان اور تحریک انصاف کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف نے 25 …

Read More »

ہائیکورٹ میں عمران خان کی استدعا مسترد

ہائی کورٹ اسلام آباد

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی استدعا مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل …

Read More »

پنجاب اسمبلی میں عمران خان کیخلاف مذمتی قرارداد جمع

پنجاب اسمبلی

لاہور (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کروا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے عمران خان کی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پر پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرا دی ہے۔ قراداد کے متن میں کہا گیا …

Read More »

وزیراعظم کی درخواست پر سعودی عرب میں قید متعدد پاکستان رہا

وزیراعظم شہباز شریف

ریاض (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کی درخواست پر ولی عہد محمد بن سلمان نے متعدد پاکستانیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ولی عہد سے گرفتار پاکستانیو ں کی رہائی کی درخواست کی تھی، وزیراعظم نے شہزادہ محمد بن …

Read More »

سندھ ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی این اے237 کا نتیجہ روکنے کی درخواست مسترد

سندھ ہائیکورٹ

کراچی (پاک صحافت) سندھ ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی این اے237 کا نتیجہ روکنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی این اے237 کا نتیجہ روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، وکیل نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے اپنے دروازے ہی بند کردیے …

Read More »

عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے وزارت داخلہ نے عمران خان کے خلاف درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان اسلام …

Read More »