Tag Archives: خارج

آئینی ترمیم کیخلاف دائر درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

سپریم کورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے 2 صفحات کا فیصلہ تحریر کیا ہے۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزاروں کی جانب …

Read More »

توشہ خانہ ٹو، بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی درخواستِ ضمانت خارج

(پاک صحافت) توشہ خانہ کیس ٹو میں بانیٔ پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواستِ ضمانت خارج کر دی گئی۔ سماع کے دوران بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو کمرۂ عدالت میں پیش کیا گیا۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے …

Read More »

انجینئر امیرمقام کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست خارج

امیرمقام

اسلام آباد (پاک صحافت) این اے 11 شانگلہ سے انجینئر امیر مقام کی کامیابی کے نوٹیفکیشن کیخلاف درخواست خارج کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے منتخب ایم این اے کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ سنادیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے این …

Read More »

مریم نواز، خواجہ آصف سمیت الیکشن جیتنے والے 18 امیدواروں کیخلاف درخواستیں خارج

لاہور ہائیکورٹ

لاہور (پاک صحافت) ہائیکورٹ نے علیم خان، مریم نواز، عطا تارڑ، عون چوہدری اور خواجہ آصف سمیت عام انتخابات میں فاتح قرار دیے گئے 18 امیدواروں کے خلاف درخواستیں خارج کردیں۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کے نتائج کے خلاف درخواستوں پر ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے محفوظ فیصلے …

Read More »

مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کیخلاف دہشتگردی کیس خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کے خلاف مذہبی بنیادوں پر نفرت پھیلانے کے الزام میں درج دہشت گردی کے مقدمہ میں اہم پیش رفت ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں مریم اورنگزیب، جاوید لطیف، سابق سیکرٹری شہیرہ شاہد، سابق ایم ڈی پی ٹی وی …

Read More »

جسٹس فائز عیسی کیخلاف دائر دوبارہ نظرثانی درخواست خارج

جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ نے نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف دوبارہ نظر ثانی کی درخواست منظور کرنے کی بنیاد پر نمٹا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس فیصلے پر دوبارہ نظرثانی کیس کا فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔ 10 اپریل کو جسٹس …

Read More »

پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہی کو گرفتار کرلیا گیا

چوہدری پرویز الہی

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہی کو لاہور میں ان کی رہائش گاہ کے قریب سے ہی گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر تحریک انصاف چوہدری پرویز الہی، چوہدری ظہور الہی روڈ کے گول چکر سے گرفتار ہوئے ہیں۔ پولیس کو اطلاع ملی …

Read More »

ضمانت خارج ہونے پر پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے سمیت 4 ملزمان عدالت سے فرار

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) ضمانت خارج ہونے پر پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے سمیت 4 ملزمان عدالت سے فرار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس پر حملے اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ کا رانا ثناءاللہ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس بند کرنے کا حکم

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی نیب انکوائری خارج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس علی باقر نجفی …

Read More »

شرجیل میمن کا نام ای سی ایل سے مستقل خارج کرنے کا حکم

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) سندھ ہائیکورٹ نے شرجیل میمن کا نام ECL سے مستقل خارج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت عالیہ کے جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے شرجیل میمن کی اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔ درخواست گزار شرجیل میمن کے وکیل نے …

Read More »