Tag Archives: حکام

امدادی سامان لے کر متحدہ عرب امارات سے مزید 2 پروازیں کراچی پہنچ گئیں

امدادی سامان

کراچی (پاک صحافت) سیلاب متاثرین کے لئے دنیا بھر سے امداد کا سلسلہ جاری ہے، امدادی سامان لے کر متحدہ عرب امارات سے مزید 2 پروازیں کراچی پہنچ گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یو اے ای ایئر فورس کے طیاروں میں اقوام متحدہ کی ایجنسیوں کا سامان پاکستان پہنچایا گیا …

Read More »

واسا حکام اور انتظامیہ نکاسی آب کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ نشیبی علاقوں میں موجود پانی کو نکالنے کے لئے واسا حکام اور انتظامیہ تمام وسائل بروئے کار لائیں اور جلد از جلد کام مکمل کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز وزیراعلی پنجاب نے انتظامیہ کو نشیبی علاقوں سے پانی جلد …

Read More »

پاکستان کے کورونا وائرس کی چھٹی لہر کی لپیٹ میں آنے کا خدشہ

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) ماہرینِ صحت نے ملک بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز میں مسلسل اضافے کی وجہ سے عنقریب پاکستان کے کورونا وائرس کی چھٹی لہر کی لپیٹ میں آنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند ہفتوں سے ملک بھر میں کورونا وائرس …

Read More »

پاکستان کے کسی سرکاری یا نیم سرکاری وفد نے اسرائیلی حکام سے ملاقات نہیں کی، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پا ک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے اسرائیلی حکام سے ملاقات کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے کسی سرکاری یا نیم سرکاری وفد نے اسرائیلی حکام سے ملاقات نہیں کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر …

Read More »

سعودی عرب نے واشنگٹن کے ساتھ کشیدہ تعلقات کی خبروں کی تردید کی ہے

سعودی اور امریکہ

ریاض {پاک صحافت} امریکہ میں سعودی سفارت خانے نے ایک بیان میں ان خبروں کی تردید کی ہے کہ واشنگٹن اور ریاض کے درمیان تعلقات کشیدہ ہیں۔ امریکہ میں سعودی سفارت خانے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وال سٹریٹ جرنل کی ریاض اور واشنگٹن کے درمیان کشیدہ تعلقات …

Read More »

شمالی کوریا نے ایک نئے سپرسونک بیلسٹک میزائل کے تجربے کا دعویٰ کیا ہے

شمالی کوریا

پاک صحافت شمالی کوریا نے بدھ کو اعلان کیا کہ اس نے ایک نئے سپرسونک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے، جس میں اس کے رہنما کم جونگ ان موجود تھے۔ “راشا ٹوڈے” سے بدھ کو پاک صحافت کے مطابق، سیول میں حکام نے دعوی کیا کہ یہ میزائل ایک …

Read More »

شاہ محمود قریشی اہم دورے پر تہران پہنچ گئے

شاہ محمود قریشی

تہران (پاک صحافت) شاہ محمود قریشی اہم دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔ وہ ایرانی اعلی حکام اور اپنے ہم منصب سے بھی اہم ملاقاتیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اہم سرکاری دورے پر ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی …

Read More »

عراق، پاکستانی مقامی لڑاکا طیارے کا ایک نیا گاہک

لڑاکا طیارے

12 J لڑاکا طیارے کی فراہمی کے لیے بغداد اور اسلام آباد کے حکام کے درمیان مذاکرات۔ 664 ملین ڈالر کا F-17 تھنڈر گزشتہ سال کے دوران دونوں ممالک کے اعلیٰ سیاسی ، دفاعی اور عسکری حکام کے دوروں کا نتیجہ ہے۔ پاکستان کے باخبر ذرائع نے میڈیا کو بتایا: …

Read More »

یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر مختلف برانڈ کی اشیاء مہنگی، عوام پریشان

یوٹیلیٹی اسٹور

اسلام آباد (پاک صحافت) یوٹیلیٹی اسٹورز پر ایک بار پھر مختلف برانڈ کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے، نئی قیمتوں کے اطلاق سے مہنگائی سے پریشان عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ نئی قیمتوں کے مطابق کپڑے دھونے والے صابن کی سوئیوں کی فی …

Read More »

منظور حسین وسان کا انڈس ریور سسٹم اتھارٹی کے چیئرمین کو ہٹانے کا مطالبہ

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے مشیر برائے امور زراعت منظور حسین وسان نے منظور حسین وسان نے صوبوں کو پانی کی تقسیم  اور خصوصا سندھ میں  پانی کی بڑھتی قلت کے معاملے پر  انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے  موجودہ  چیئرمین کو ہٹانے کا …

Read More »