Tag Archives: جوبائیڈن

امریکہ چین کے مقابلے میں اپنی برتری کھو رہا ہے۔ جوبائیڈن

جوبائیڈن

بوسٹن (پاک صحافت) امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکہ عالمی سطح پر چین کے مقابلے میں اپنی برتری کو کھو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں امریکی صدر جوبائیڈن نے بوسٹن کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ امریکی انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری کریں گے اور ملک …

Read More »

جوبائیڈن کی اپنے بیٹے کے کاروباری معاملات میں رازداری پر گرما گرم بحث

جوبائیڈن

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی صدر جوبائیڈن کی اپنے بیٹے کے کاروباری معاملات کے بارے میں رازداری  اور انتخابات میں اثرانداز ہونا اس وقت ایک گرما گرم بحث ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہنٹر جوبائیڈن کے کاروباری لین دین کا معاملہ اور اس کے لیپ ٹاپ کی معلومات کا جائزہ ابھی بھی …

Read More »

بائیڈن کو کورونا سے ہونے والی اموات پر مستعفی ہو جانا چاہیے، ٹرمپ

ٹرمپ اور بائیڈن

واشنگٹن {پاک صحافت} سابق امریکی صدر نے کہا ہے کہ جوبائیڈن کو کورونا سے اموات میں اضافے کے باعث استعفیٰ دے دینا چاہیے۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے موجودہ صدر جو بائیڈن سے کوویڈ 19 کی وجہ سے ہونے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے عالمی اور علاقائی سطح پر ملک کو تنہا کردیا ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی ناکام سفارت کاری نے پاکستان کو عالمی اور علاقائی سطح پر تنہا کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان صدر اشرف …

Read More »

جوبائیڈن چلے ڈونلڈ ٹرمپ کے نقش قدم پر،چین کی مزید 28 کمپنیوں پر عائد کی پابندی

مذہبی آزادی

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کی روایت کو آگے بڑھاتے ہوئے چین کی مزید 28 کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں جب کہ سابق دور میں 31 کمپنیوں پر پابندی عائد کی گئی تھی جسے برقرار رکھا گیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی …

Read More »

پیوٹن کو امریکی صدارتی انتخاب میں مداخلت کی کوششوں کی قیمت چکانی پڑے گی، جوبائیڈن

بائیڈن

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی صدر جو بائیڈن نے روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں امریکی صدارتی انتخاب میں مداخلت کی کوششوں کی قیمت چکانی پڑے گی۔ خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق امریکی نیوز چینل ‘اے بی سی’ کو انٹرویو میں جو بائیڈن …

Read More »

آئندہ انتخابات میں میگھن مارکل ڈیموکریٹک کی اُمیدوار ہوں گی تو میں ضرور انتخابات میں حصہ لوں گا، ٹرمپ

میگھن

واشنگٹن {پاک صحافت} سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خواہش ہے کہ برطانوی شہزادے ہیری کی امریکی اہلیہ 39 سالہ میگھن مارکل 2024 کے امریکی صدارتی انتخابات میں حصہ لیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ 2016 سے 2020 تک امریکی صدر رہے تھے، انہیں دوسری مدت کے لیے نومبر 2020 میں ہونے والے …

Read More »

امریکی ارکان کانگریس کا جو بائیڈن سے سینچری ڈیل منسوخ کرنے کا مطالبہ

جوبائیڈن

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی کانگریس کے اراکین نے صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ سے اسرائیلی حکومت کی طرف سے فلسطینیوں کی املاک کی مسماری کی کھلے عام مذمت کرنے اور سفارتی اقدام اٹھانے کا مطالبہ کرنے کے ساتھ ساتھ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے جاری کردہ سینچری ڈیل …

Read More »

جوبائیڈن نے چین کے عسکری اور معاشی اثر و رسوخ کو روکنے کی کوشش

جوبائیڈن

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کے عسکری اور معاشی اثر و رسوخ کو روکنے کی کوشش کے لیے بھارت، جاپان اورآسٹریلیا کے سربراہوں سے ملاقات کی اور کہا کہ آزاد خطہ ان کے مستقبل کے لیے بہت ضروری ہے۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس …

Read More »

دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف لڑنے والوں پر امریکی حملے داعش کو بچانے کے لیئے کیئے جاتے ہیں: امریکی سیاستدان

دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف لڑنے والوں پر امریکی حملے داعش کو بچانے کے لیئے کیئے جاتے ہیں: امریکی سیاستدان

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی سیاستداں نے امریکہ کی جانب سے داعش کی پشت پناہی کرنے کا پردہ فاش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ جو شام اور عراق میں دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف لڑنے والوں پر حملے کرتا ہے اس کا اصلی مقصد داعش کو بچانا اور اسے …

Read More »