Tag Archives: جج

آج نوازشریف کے خلاف سازش کرنے والا بینچ اپنے انجام کو پہنچ رہا ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آج نوازشریف کے خلاف سازش کرنے والا بینچ اپنے انجام کو پہنچ رہا ہے۔ اس عوام کے خلاف سازش کے سب کردار بےنقاب ہورہے ہیں۔ پوچھتے ہیں مہنگائی کیوں ہوئی؟ یہ اعجاز الاحسن اور مظاہر علی نقوی …

Read More »

نوازشریف اور شہبازشریف کے کاغذات نامزدگی درست قرار، اپیلیں خارج

نوازشریف شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) نواز شریف کے لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 اور شہباز شریف کے این اے 132 سے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس احمد ندیم ارشد نے فیصلہ سنادیا اور لاہور کے حلقہ این …

Read More »

سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر اکبر علی نقوی مستعفی

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس مظاہر اکبر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنا استعفیٰ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل …

Read More »

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس، شہزاد اکبر، فرح خان، ذلفی بخاری مفرور قرار

فرح گوگی ذلفی بخاری شہزاد اکبر

اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کے القادر ٹرسٹ ریفرنس میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ریفرنس پر سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔ دوران سماعت 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں …

Read More »

نواز شریف کو اسلیے ڈسکوالیفائی کیا کیونکہ وہ ڈکٹیشن نہیں لیتا تھا، خواجہ سعد رفیق

سعد رفیق

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ہم جب ملک کو لیکر آگے بڑھ رہے تھے تو چند جرنیلوں، ججوں اور عمران خان کی نظر لگ گئی۔ انکا گٹھ جوڑ ہوا وہ عدلیہ کے جج فوج کے جرنیل جنہوں نے کا الیکشن چوری …

Read More »

عدالتی فیصلوں سے پتا چلتا ہے کہ عدالتیں الیکشن پر اثرانداز ہورہی ہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ عدالتی فیصلوں سے پتا چلتا ہے کہ عدالتیں الیکشن پر اثرانداز ہورہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتوں کو فریق نظر …

Read More »

بلا واپس کرنیوالے جج پی ٹی آئی حکومت میں ایڈووکیٹ جنرل تھے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ بلا واپس کرنے والے جج پی ٹی آئی حکومت میں ایڈووکیٹ جنرل تھے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا بلے کے نشان پر پابندی کے فیصلے …

Read More »

شاہد خاقان عباسی کا انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان

شاہد خاقان عباسی

لاہور (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر سیاستدان اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جو سیاست ہورہی ہے اس سے اتفاق نہیں …

Read More »

نوازشریف کبھی ججوں، جرنیلوں کی سہولت کاری سے اقتدار میں نہیں آئے۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کبھی ججوں، جرنیلوں کی سہولت کاری سے اقتدار میں نہیں آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد قیصر کے بیان پر رد عمل …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری

شاہ محمود قریشی عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے تحریری فیصلہ جاری کیا، فیصلے میں لکھا ہے کہ ہمیں اس …

Read More »