Tag Archives: تجارت

پاکستان اور کوریا کے برادرانہ تعلقات ہیں۔ وزیر منصوبہ بندی

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان اور کوریا کے برادرانہ تعلقات ہیں، دونوں ممالک نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک کوریا انفراسٹرکچر بزنس فورم کا انعقاد ہوا جس میں وزیر منصوبہ بندی و ترقی …

Read More »

وزیراعظم کی ازبک صدر سے ملاقات، مختلف امور پر گفتگو

شہباز شریف

سمرقند (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف اور ازبکستان کے صدر شوکت مرزیوف کی سمرقند میں شنگھائی سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اس ملاقات میں تجارت اور اقتصادی تعاون بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے دفاع، سیکیورٹی تعاون، تعلیم …

Read More »

اسرائیل کیساتھ ہتھیاروں کی تجارت بند کرنے کا مطالبہ

فلسطین کینیڈا

اوٹاوا (پاک صحافت) کینیڈا کی مختلف تنظیموں نے اسرائیل کے ساتھ ہتھیاروں کی تجارت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے بعض لبرل اور بائیں بازو کی تنظیموں نے ایک بیان میں حکومت میں شریک نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی آف کینیڈا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ …

Read More »

ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو بہتر بنانے کے خواہاں ہیں، خواجہ سعد رفیق

سعد رفیق

 اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان اخوت اور محبت کے رشتہ بہت مضبوط ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو بہتر بنانے کے خواہاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد …

Read More »

بھارت کے ساتھ کسی قسم کی تجارت کی بحالی کا کوئی امکان نہیں ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ کسی قسم کی تجارت کی بحالی کا کوئی امکان نہیں ہے۔انہوں نے بتایا کہ وزیر اعظم آئندہ ہفتے قطر کا دورہ کریں گے جبکہ وزیر خارجہ چار ملکوں کا دورہ کریں گے۔ انہوں …

Read More »

ایران کیساتھ روایتی تجارت کی راہ ہموار کرنے پر کام کررہے ہیں۔ وزیر کامرس

وزیر کامرس نوید قمر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر کامرس نوید قمر کا کہنا ہے کہ ایران کیساتھ روایتی تجارت کی راہ ہموار کرنے پر کام کررہے ہیں، جلد دونوں ممالک کے درمیان تجارتی معاملات طے پائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیر برائے روڈ اربن ڈیولپمنٹ رستم قاسمی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

Read More »

پاکستان اور کینیڈا کے تعلقات کی تاریخی نوعیت ہے ، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان اور کینیڈا کے تعلقات کی تاریخی نوعیت ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ افغانستان کے لئے کینیڈا کی انسانی بنیادوں پر مدد خوش آئند ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور کینیڈا …

Read More »

یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ یورپی یونین کے ساتھ مظبوط دوطرفہ باہمی اور تجارتی تعلقات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے یورپی …

Read More »

پاکستان جاپان کیساتھ دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ پاکستان جاپان کے ساتھ گزشتہ ستر سال سے موجودہ باہمی دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سردار ایاز صادق سے جاپانی پارلیمانی نائب وزیر برائے خارجہ امور مسٹر ہونڈا تارو کی ملاقات ہوئی جس میں …

Read More »

عمران حکومت کے دوران ملک کو بلند ترین تجارتی خسارہ ہوا۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہل و نالائق حکومت کے دوران ملک کو بلند ترین تجارتی خسارہ ہوا، جس نے ملکی معیشت کو تباہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک …

Read More »