Tag Archives: بے روزگاری

تباہی سرکار نے عوام کا جینا محال کردیا ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ تباہی سرکار نے عوام کا جینا محال کردیا ہے۔ اب اس نااہل ٹولے سے چھٹکارے کے علاوہ کوئی راہ نجات نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر …

Read More »

نااہل حکومت نے ملک کے ہر شعبے کو تباہ کردیا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سربراہی میں نااہلوں کی حکومت نے ملک کے ہر شعبے کو تباہ و برباد کردیا ہے۔ عوام ڈنڈے مار کر انہیں گھر بھیج دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا …

Read More »

حکومتی پالیسیوں کے باعث معاشی صورتحال گھمبیر ہے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ 50 لاکھ نوکریاں تو کیا ملنی تھیں، ملک میں بے روزگاری مسلسل بڑھ رہی ہے، معاشی بحران سے نکلنے کے اور بھی بہت سے طریقے ہیں، موجودہ حکومت کی پالیسیوں …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کو عوام نے مسترد کردیا ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو عوام نے یکسر مسترد کردیا ہے۔ جس کا واضح ثبوت ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کی بدترین شکست ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ …

Read More »

شاہد خاقان عباسی کا حکومت کو اپنی ناکامی کا اعتراف کرنے کا مشورہ

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مہنگائی آئے روز بڑھ رہی ہے۔ عوامی مشکلات حل کرنے میں حکومت ناکام ہے۔ حکومت کو جلد اپنی ناکامی کا اعتراف کرلینا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے ذرائع …

Read More »

مسائل کا حل لنگرخانے کھولنا نہیں بلکہ روزگار دینا ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

پشاور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ عوامی مسائل کا حل لنگر کھانے کھولنا نہیں بلکہ بے روزگار لوگوں کو روزگار دینا ہے۔ حکومت جوانوں کو بھکاری بنانے کے ایجنڈے پر عمل کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت تاریخ کی نااہل ترین حکومت ثابت ہوئی، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت تاریخ کی نااہل ترین حکومت ثابت ہوئی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو اب سمجھ جانا چاہیے کہ ڈنگ ٹپائو پالیسی سے ملک نہیں چلتے۔ ایک طرف …

Read More »

آپ نے گھبرانا نہیں

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان طویل مدت سے پاکستان کی بائیس کروڑ عوام کو یہی نصیحت کرتے آئے ہیں کہ آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔ اقتدار میں آنے سے قبل عمران خان کا یہ مقولہ قدرے حوصلہ افزا تھا۔ کیونکہ وہ کہہ رہے تھے کہ میں اقتدار میں …

Read More »

تبدیلی آگئی ہے

تبدیلی

عمران خان کے برسراقتدار آتے ہی ملک کی صورت حال یکسر تبدیل ہوتی رہی ہے۔ معیشت سمیت دیگر تمام شعبہ جات میں آئے روز تبدیلیاں آرہی ہیں۔ پی ٹی آئی کو حکومت میں آئے ڈھائی سال کا عرصہ گزر گیا لیکن ابھی تک تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ خان صاحب …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کا گھر جانا ناگزیر ہوچکا ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری سمیت دیگر مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے پی ٹی آئی حکومت کا گھر جانا ناگزیر ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور آفتاب شیرپاو کے …

Read More »