Tag Archives: بھارت

پلوامہ حملے کے بارے میں تازہ ترین انکشافات پاکستانی مؤقف کی حمایت ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پلوامہ حملے کے بارے میں تازہ ترین انکشافات پاکستانی مؤقف کی حمایت ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے بیان پر ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

پی ٹی آئی گملے میں اگائی ہوئی پارٹی ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی گملے میں اگائی ہوئی پارٹی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے 2 وزرائے اعلی عوام کے پیسے بنی …

Read More »

پاکستان کامیڈی میں بھارت سے بہتر ہے، شکیل صدیقی

لاہور (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور کامیڈین شکیل صدیقی کا کہنا ہے کہ پاکستان کامیڈی میں بھارت سے بہتر ہیں۔ خیال رہے کہ گزشتہ دنوں شکیل صدیقی نے ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کے چینل پر نشر ہونے والے ڈیجیٹل پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں …

Read More »

میرے نزدیک عمران خان کا اعتبار زیرو ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کی طرف سے بات چیت کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے نزدیک عمران خان کا اعتبار زیرو ہے۔انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد کی رات اس نے آئین توڑا، تب سے اب تک اس نے …

Read More »

شکیل صدیقی نے بھارتی شہریت سے انکار کرنے کی وجہ بتا دی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور کامیڈین شکیل صدیقی نے بھارتی شہریت سے انکار کرنے کی وجہ بتادی۔ دوران شو میزبان کے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے انکشاف کیا کہ ایک بار انہیں ایک بھارتی دوست کی جانب سے ہندوستانی شہریت کی پیشکش کی …

Read More »

پاکستانی سفارتخانوں میں یوم پاکستان کفایت شعاری سے منانے کا اعلان

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی سفارتخانے یوم پاکستان اپنے بجٹ کے مطابق کفایت شعاری سے منائیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وزیر خارجہ بلاول نے ابھی ماریطانیہ کا دورہ مکمل کیا ہے، انہوں نےماریطانیہ میں او آئی سی …

Read More »

بھارتی حکومت کشمیر کو دنیا کے نقشے سے مٹانے کے لیے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، بلاول

بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت کشمیر کو دنیا کے نقشے سے مٹانے کے لیے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام تنازعات کے سنجیدہ حل کا خواہاں ہے، بھارت کو مذاکرات …

Read More »

بلاول بھٹو بھارت کا دورہ کریں گے یا نہیں، ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو بھارت کا دورہ کریں گے یا نہیں، ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ کے بھارت میں ایس سی او …

Read More »

عراق اور سعودی عرب کو پیچھے چھوڑ کر روس ہندوستان کو تیل برآمد کرنے والا پہلا ملک بن گیا

روس

پاک صحافت روس کی بھارت سے تیل کی درآمد فروری میں اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اور روس عراق اور سعودی عرب کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بھارت کو تیل برآمد کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔ اتوار کے روز ہندو اخبار سے آئی آر این اے کی رپورٹ …

Read More »

مسلح افواج ملک کے ایک ایک انچ کا دفاع کرنے کیلئے ہر وقت تیار ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مسلح افواج ملک کے ایک ایک انچ کا دفاع کرنے کیلئے ہر وقت تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے چار سال مکمل ہونے …

Read More »