Tag Archives: بلاول

بلاول اور آصف زرداری کے بیانات پر تبصرہ نہیں کر سکتا، مرتضیٰ سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اطلاعات و نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کے ساتھ میرا احترام کا رشتہ ہے، ان کے بیانات پر تبصرہ نہیں کر سکتا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

بلاول بھٹو کا پرانے سیاستدانوں سے سیاست چھوڑنے کا مطالبہ

بلاول بھٹو زرداری

چترال (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پرانے سیاستدانوں سے سیاست چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کا ارادہ ہے کہ یہ حکومت بنا کر اپنی ذاتی دشمنیاں پوری کریں، یہ حکومت میں آ کر انتقامی سیاست کرنا چاہتے ہیں، عوام …

Read More »

بھٹوازم کا مطلب ہے عوام کی خدمت کرنا، بلاول بھٹوزرداری

بلاول

(پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھٹوازم کا مطلب ہے عوام کی خدمت کرنا۔ امیروں اور اشرافیہ کی نہیں بلکہ مزدوروں اور کسانوں کی خدمت کرنا۔ بھٹوازم کا مطلب ہے کہ اصولوں اور نظرئیے سے کبھی پیچھے نہ ہٹنا، چاہے ان کی …

Read More »

انشا اللہ وزیرِ اعظم بلاول بھٹو زرداری ہی ہوں گے، مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ انشا اللہ وزیرِ اعظم بلاول بھٹو زرداری ہی ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ دوسرے آکر وعدہ کرتے ہیں کہ مگر پیپلز پارٹی خاموشی سے کام کرتی ہے، کچھ لوگ اختیارات کا رونا روتے ہیں اور اپنی تشہیر کے …

Read More »

خستہ حال اور حفاظتی معیار پر پورا نہ اترنے والی چیئر لفٹس فوری بند کی جائیں، نگران وزیر اعظم

انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (پا ک صحافت) نگراں وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ نے خستہ حال اور حفاظتی معیار پر پورا نہ اترنے والی چیئر لفٹس کو فوری بند کرنے کی ہدایت کردی۔ نگراں وزیرِاعظم نے بٹگرام میں پاشتو کے مقام پر چیئر لفٹ میں پھنسے 8 افراد کو فوری ریسکیو کرنے کی …

Read More »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 2 روزہ دورے پر بھارت روانہ

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے 2 روزہ دورے پر بھارت روانہ ہوگئے۔ بلاول بھٹو زرداری کراچی سے خصوصی طیارے میں بھارتی شہر گووا کے لیے روانہ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا طیارہ کراچی سے …

Read More »

رواں سال بہت ساری آڈیوز اور ویڈیوز آنے والی ہیں، منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت منظور وسان نے کہا ہے کہ رواں سال بہت ساری آڈیوز اور ویڈیوز آنے والی ہیں۔ انہوں نے یہ پیشنگوئی اپنے حالیہ بیان میں کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر زراعت سندھ منظور حسین وسان نے کہا کہ ستمبر …

Read More »

بلاول بھٹو سے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈی جی رفائیل ماریانوگروسی کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈی جی رفائیل ماریانوگروسی نے ملاقات کی ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ خارجہ …

Read More »

اقوام متحدہ سے لے کر شرم الشیخ تک پوری دنیا کہہ رہی ہے کہ پاکستان سیلاب میں ڈوب گیا، بلاول

بلاول بھٹو

دادو (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان میں حالیہ بارشوں سے متعلق کہا ہے کہ اقوام متحدہ سے لے کر شرم الشیخ تک پوری دنیا کہہ رہی ہے کہ پاکستان سیلاب میں ڈوب گیا۔ تفصیلات کے مطابق دادو میں میڈیا …

Read More »

بلاول بھٹو وزیر خارجہ بن کر عالمی دنیا سے تعلقات بہتر بنارہے ہیں، قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

سکھر (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ امریکا کے تعلقات ہمارے ساتھ اچھے نہیں مگر ہمیں اس کے آگے جھکنا نہیں، عمران خان نے امریکا اور سعودیہ سے تعلقات خراب کیے، آج بلاول بھٹو وزیر خارجہ بن کر عالمی دنیا سے …

Read More »