اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور قطر کے سفیر شیخ سعود عبد الرحمان آل ثانی کے درمیان ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران قطر کے سفیر سے باہمی دلچسپی پر مبنی دو طرفہ علاقائی و عالمی معاملات پر بات چیت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی …
Read More »عمران حکومت کی کوشش رہی کہ حکومت گئی تو ملک میں مارشل لاء آجائے، وقار مہدی
کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما وقار مہدی نے کہا ہے کہ عمران حکومت کی کوشش تھی کہ حکومت گرنے کی صورت میں مارشل لاء آجائے۔ وقار مہدی نے کہا کہ جب اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہوئی تو ان کی پریشانی میں اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز …
Read More »پی ٹی آئی والے جو کچھ کر رہے ہیں وہ آئین شکنی ہے
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زردری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "جو کچھ پی ٹی آئی کے وزیر اعظم، اسپیکر اور جو اب گورنر پنجاب کر رہا ہے وہ آئین شکنی ہے، اور جو بھی آئین کی خلاف ورزی کرئے گا اس پر …
Read More »ایک زرداری سب سے یاری، بلاول کا نئے نعرے کا اعلان
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے والد سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کے لئے نئے نعرے کا اعلان کر دیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے لکھا کہ ایک زرداری سب سے یاری۔ تفصیلات کے مطابق چیئر مین پیپلز …
Read More »پہلے کہتے تھے آئیں عدم اعتماد پیش کریں اور جب ہم نے عدم اعتماد پیش کی تو یہ عمران بھاگ رہا ہے، بلاول
پاراچنار (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاراچنار میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ کس قسم کا کپتان ہے جو مقابلے سے ڈر کر پچ چھوڑ کے بھاگ رہاہے، ہم تو 8 مارچ سے انتظار کررہے ہیں۔ پہلے تو کہتے تھے کہ …
Read More »عمران خان تم میں اگر ہمت ہے تو مارچ شروع ہونے سے پہلے ہی اسمبلی تحلیل کر کے الیکشن کروا دو، بلاول
ملتان (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان کو چیلنج کر دیا۔
Read More »عوام کوصحت کی مفت سہولتیں فراہم کرنا چاہتے ہیں ،بلاول بھٹو زرداری
کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے وسیلہ صحت کا نام صحت کارڈ رکھا۔ پی ٹی آئی نے نقل کی لیکن نقل کیلئے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے …
Read More »پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے پر ہی عوام چین سے بیٹھیں گے، بلاول بھٹو زرداری
لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عوامی احتجاج کا نہ رکنے والا سلسلہ چل پڑا ہے اور پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے پر ہی عوام چین سے بیٹھیں گے۔ انہوں نے یہ بھی کہا …
Read More »بلاول بھٹو زرداری میدان میں آ چکے ہیں، فتح عوام کی ہوگی، آصف علی زرداری
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری میدان میں آ چکے ہیں، فتح عوام کی ہوگی، پیپلز پارٹی مہنگائی بھی ختم کرے …
Read More »غریبوں کے ساتھ اگر کسی لیڈر کا دل دھڑکتا ہے تو وہ بھٹو خاندان ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ غریبوں کے ساتھ اگر کسی لیڈر کا دل دھڑکتا ہے تو وہ بھٹو خاندان ہے، اس کے علاوہ میرا نہیں خیال کہ کسی کو غریبوں کا خیال ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھٹو خاندان کے …
Read More »