کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی پسے ہوئے طبقے کی نمائندہ جماعت ہے، عوام کو اپنے حقوق کا شعور شہید بھٹو نے دیا۔ ان کا کہنا ہے کہ شہید بھٹو نے ملک کو پہلا آئین، ایٹمی پروگرام دیا، معیشت کی کایا …
Read More »پیپلز پارٹی کے پاس ووٹر ہے نہ سپورٹر، صرف پیسے ہیں، عطا تارڑ
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے پاس نہ ووٹر ہے نہ سپورٹر صرف پیسے ہیں، بلاول ووٹ خرید کر لاہور کے امن کو آلودہ کرنا چاہتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ …
Read More »بلاول ثابت کر دیں ووٹ خریدنے والے لیگی تھے، عطا تارڑ
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ بلاول ثابت کر دیں کہ ووٹ خریدنے والے مسلم لیگ ن کے لوگ تھے، میں سیاست سے دستبردار ہوجاؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ بلاول صاحب آپ باپ کے لاڈلے ہیں، ہم عوام کے لاڈلے …
Read More »بلاول بھٹو کو ن لیگ کو ٹارگٹ کرنے کا کہنے والے نادان مشیر مل گئے، خواجہ سعد رفیق
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر سعد رفیق نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کو نادان مشیر مل گئے، جو ن لیگ کو ٹارگٹ کرنے کا کہہ رہے ہیں۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ بلاول بھٹو سمجھتے ہیں، ن لیگ کو ٹارگٹ …
Read More »شہباز کو چیلنج دینے والے بلاول کراچی کے اسپتال دیکھیں، گورنر سندھ
کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو چیلنج دینے والے بلاول عباسی شہید، سول اور لیاقت آباد اسپتال کی ایمرجنسی دیکھیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا …
Read More »بلاول تہذیب میں رہ کر آپ اپنی کارکردگی پر بات کریں، وہ نئے نئے لاہور میں گھوم رہے ہیں، مریم اورنگزیب
لاہور (پاک صحفات) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا کہ بلاول تہذیب میں رہ کر آپ اپنی کارکردگی پر بات کریں، وہ نئے نئے لاہور میں گھوم رہے ہیں، شاید انہوں نے پی کے ایل آئی نہیں دیکھا، انہوں نے یونیورسٹیز اور دانش اسکول نہیں دیکھے۔ …
Read More »بلاول تہذیب میں رہ کر بات کریں، نیا تماشا شروع کیا ہے کہ ن لیگ بدلا لے گا، عظمیٰ بخاری
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو جس تیزی سے بانی پی ٹی آئی کو فالو کر رہے ہیں ان کے لیے دعا ہی کر سکتی ہوں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم بلاول بھٹو کو جواب …
Read More »بلاول کہتے ہیں شیر کا شکار کروں گا، ان سے کہتا ہوں بیٹا آپ بڑے ہوجاؤ، عطا تارڑ
لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور این اے 127 کے امیدوار عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں شیر کا شکار کروں گا، اُن سے کہتا ہوں بیٹا آپ بڑے ہوجاؤ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں عطا …
Read More »بلاول کی طرح کا منشور ہم 1 دن میں لکھ دیتے، عرفان صدیقی
اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما و کالم نگار عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ اگر بلاول بھٹو زرداری سمجھتے ہیں کہ ان کی طرح کا منشور ہمیں دے دینا چاہیے تھا تو ایسے 10 نکات تو ہم ایک دن میں لکھ کر دے دیتے۔ ان کا …
Read More »بلاول کا ایجنڈا غریب اور مظلوم کی خدمت کرنا ہے۔ آصفہ بھٹو زرداری
ٹنڈوالہ یار (پاک صحافت) آصفہ بھٹو کا کہنا ہے کہ بلاول کا ایجنڈا غریب اور مظلوم کی خدمت کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری نے ٹنڈوالہ یار میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ …
Read More »