Tag Archives: ایاز صادق

نوازشریف کا دورہ بلوچستان، اہم سیاسی شخصیات کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف منگل کو بلوچستان کے دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے۔ ن لیگ ذرائع کے مطابق نواز شریف منگل کو بلوچستان کے دورے پر کوئٹہ جائیں گے، نواز شریف دورہ بلوچستان میں پارٹی رہنماؤں اور ملکی سیاسی صورتحال پر …

Read More »

راشد سومرو سے ن لیگی وفد کی ملاقات

مسلم لیگ ن جے یو آئی

لاڑکانہ (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کا وفد جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) سندھ کے صدر علامہ راشد سومرو کے گھر پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگی وفد میں سردار ایاز صادق، سعد رفیق، بشیر میمن، کھیئل داس کوہستانی اور دیگر شامل ہیں۔ دوران ملاقات میں ن لیگی …

Read More »

21 اکتوبر کو نوازشریف کا شاندار استقبال کیا جائے گا۔ ایاز صادق

ایاز صادق

رحیم یار خان (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ 21 اکتوبر کو نواز شریف کا شاندار استقبال کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے لیگی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوری کے آخر میں یا فروری کے شروع میں …

Read More »

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں نگراں وزیراعظم کے تقرر پر مشاورت

ن لیگ پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں نگراں وزیراعظم کے تقرر پر مشاورت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف اور ایاز صادق نے پیپلزپارٹی کے وفد راجا پرویز اشرف، نوید قمر اور خورشید شاہ سے ملاقات کی، جس میں نگراں وزیراعظم کے تقرر کے حوالے سے …

Read More »

جو پاکستان  کے خلاف چیزوں میں ملوث ہے اسے کیفرکردار تک پہنچایا جانا چاہیے، ایاز صادق

ایاز صادق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ایاز صادق نے کہا ہے کہ جو پاکستان  کے خلاف چیزوں میں ملوث ہے اسے کیفرکردار تک پہنچایا جانا چاہیے۔ خیال رہے کہ اعظم خان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب انسان کا ضمیر  جاگ جائے …

Read More »

سیاسی جماعت پر پابندی کے متعلق کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی کے متعلق کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق انتخاباتی اصلاحات کمیٹی کے چیئرمین اور وفاقی وزیر ایاز صادق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا کام انتخابی اصلاحات کرنا ہے، …

Read More »

حکومت کا انتخابات سے قبل الیکشن ایکٹ میں بڑے پیمانے پر ترامیم کا فیصلہ

الیکشن

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے انتخابات سے قبل الیکشن ایکٹ میں بڑے پیمانے پر ترامیم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کی انتخابی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس چیئرمین سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا، جس میں الیکشن ایکٹ 2017 میں مزید ترمیم کیلے 73 ترامیم …

Read More »

وفاقی وزرا سعد رفیق اور ایاز صادق کی پرویز خٹک کی رہائشگاہ آمد

نوشہرہ (پاک صحافت) وفاقی وزراء خواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق ڈیفینس لاہور میں پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کی رہائش گاہ پر ملاقات کے لیے گئے۔ دونوں وزراء نے پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ تفصیلات کے مطابق اس کے …

Read More »

پی ٹی آئی چیئرمین کو جلد ہی گرفتار کریں گے۔ ایاز صادق

ایاز صادق

لاہور (پاک صحافت) ایاز صادق کا کہنا ہے کہ عمران خان کے کرپشن کیسز کا فیصلہ ایک ماہ میں ہوجائے گا، انہیں جلد ہی گرفتار کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ 2019ء کا آئی ایم ایف معاہدہ پاکستان …

Read More »

نواز شریف بہت جلد پاکستان واپس تشریف لارہے ہیں، ایاز صادق

ایاز صادق

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر ایاز صادق نے کہا ہے ہہ انشاءاللہ نوازشریف صاحب بھی جلد پاکستان واپس تشریف لارہے ہیں اور ہم عدلیہ سے بھی توقع رکھتے ہیں کہ عمران خان کے کرپشن کے مقدمات کا فیصلہ بھی جلد کرینگے پاکستان کو مشکلات کا ضرور سامنا ہے لیکن …

Read More »