Tag Archives: انسانی حقوق

یمنی شہریوں پر سعودی عرب کے دہشت گردانہ حملے جاری، 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

یمنی شہریوں پر سعودی عرب کے دہشت گردانہ حملے جاری، 5 افراد اور متعدد زخمی ہوگئے

صنعا (پاک صحافت) یمن کے نہتے اور بے گناہ شہریوں کے خلاف سعودی عرب کے مجرمانہ اور دہشت گردانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے بمباری کردی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات …

Read More »

جمال خاشقجی کا قتل محمد بن سلمان کے حکم پر کیا گیا: امریکی رپورٹ

جمال خاشقجی کا قتل محمد بن سلمان کے حکم پر کیا گیا: امریکی رپورٹ

واشنگٹن (پاک صحافت) سعودی نژاد امریکی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے سلسلے میں ایک بار پھر سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کو مجرم قرار دیتے ہوئے امریکہ میں ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے جس میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ جمال خاشقجی کے قتل کا حکم …

Read More »

جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کی جیلوں میں بڑے پیمانے پر فسادات، 75 قیدی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کی جیلوں میں بڑے پیمانے پر فسادات، 75 قیدی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

ایکواڈور (پاک صحافت) جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کی بھری ہوئی تین جیلوں میں ہونے والے فسادات میں 75 قیدی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، اس فساد کا ذمہ دار مختلف گروہوں کے درمیان جاری دشمنی کو قرار دیا جا رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی …

Read More »

بھارتی فوج نے کشمیری عوام میں دہشت پھیلانے کے لیئے مقبوضہ کشمیر میں تلاشی آپریشن شروع کردیا

بھارتی فوج نے کشمیری عوام میں دہشت پھیلانے کے لیئے مقبوضہ کشمیر میں تلاشی آپریشن شروع کردیا

سرینگر (پاک صحافت) بھارتی فوج نے کشمیری عوام میں خوف اور دہشت پھیلانے کے لیئے مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سیکورٹی اقدامات کے نام پر سرینگر اور دیگر علاقوں میں پابندیاں مزید سخت کردی ہے جس کا مقصد عام لوگوں کو مزید خوفزدہ کرنا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق …

Read More »

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج جاری، فوج نے گولی مار کر ایک خاتون کو ہلاک کردیا

میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج جاری، فوج نے گولی مار کر ایک خاتون کو ہلاک کردیا

میانمار (پاک صحافت) میانمار میں فوجی بغاوت اور اقتدار پر فوج کے قبضے کے خلاف تین ہفتوں سے احتجاج جاری ہے اور اب اس احتجاج میں فوج نے گولی مار کر ایک خاتون کو ہلاک کردیا ہے۔ طبی ذرائع کے مطابق اس کی حالت انتہائی تشویش ناک تھی اور ابھی …

Read More »

انسانی حقوق کے دعویدار یورپی ممالک کا پردہ فاش، انسانوں پر سب سے زیادہ تشدد انہیں ممالک میں کیا جاتا ہے

انسانی حقوق کے دعویدار یورپی ممالک کا پردہ فاش، انسانوں پر سب سے زیادہ تشدد انہیں ممالک میں کیا جاتا ہے

برسلز (پاک صحافت) یورپی ممالک جہاں ایک طرف دنیا بھر میں انسانی حقوق کے دعوے کرتے نظر آتے ہیں وہیں اب ان کے اس جھوٹ کا پردہ فاش ہوچکا ہے جس کے مطابق کہا گیا ہے کہ یورپی یونین کے رکن ممالک میں ہر سال 2 کروڑ 20 لاکھ انسانوں …

Read More »

بھارتی کسانوں نے بی جے پی رہنماؤں کے خلاف بڑا اعلان کردیا

بھارتی کسانوں نے بی جے پی رہنماؤں کے خلاف بڑا اعلان کردیا

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت میں مودی حکومت کی جانب سے نافذ کردہ نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں نے اب بی جے پی رہنماؤں کے خلاف بڑا اعلان کرتے ہوئے ان کا سماجی بائیکاٹ کردیا ہے۔ بھارت میں مودی سرکار کے متنازع زرعی قوانین کے خلاف …

Read More »

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کررہا ہے: اقوام متحدہ

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کررہا ہے: اقوام متحدہ

جنیوا (پاک صحافت) اقوام متحدہ میں اس وقت بھارتی سازش بے نقاب ہوگئی جب اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس اقدام کو انسانی حقوق کی کھلے عام خلاف ورزی قرار دے دیا۔ انسانی حقوق کے ماہرین …

Read More »

اسرائیل کو معصوم بچوں‌ کے ساتھ مجرمانہ سلوک کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کیا جائے: یورپی ممالک

اسرائیل کو معصوم بچوں‌ کے ساتھ مجرمانہ سلوک کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کیا جائے: یورپی ممالک

تل ابیب (پاک صحافت) یورپی ممالک کی جانب سے مسلسل یہ کوشش کی جارہی ہے کہ اسرائیل کو معصوم بچوں‌ کے ساتھ مجرمانہ سلوک کرنے والے ممالک کی فہرست میں شامل کیا جائے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ یورپی ممالک نے …

Read More »

امریکہ کے بعد اب برطانیہ اور کینیڈا نے بھی میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

امریکہ کے بعد اب برطانیہ اور کینیڈا نے بھی میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

لندن (پاک صحافت)امریکہ کے بعد اب برطانیہ اور کینیڈا نے بھی میانمار میں حکومت کا تختہ الٹنے پر بڑا قدم اٹھاتے ہوئے میانمار کے حکمران جرنیلوں پر مختلف پابندیاں عائد کردی ہیں۔ غیرملکی خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق جاپان نے امریکا، بھارت اور آسٹریلیا سے اتفاق کرتے ہوئے …

Read More »