Tag Archives: امریکہ

امریکہ میں کیپٹل ہل پر حملے کا معاملہ، واشنگٹن پولیس سربراہ نے ٹرمپ کے خلاف اہم بیان جاری کردیا

امریکہ میں کیپٹل ہل پر حملے کا معاملہ، واشنگٹن پولیس سربراہ نے ٹرمپ کے خلاف اہم بیان جاری کردیا

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی کی قائم مقام پولیس سربراہ نے کانگریس کی عمارت کیپٹل ہل پر حملہ کرنے والے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف اہم باین جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کے حامی کیپٹل ہل کو تباہ کر کے اراکینِ کانگریس کو ہلاک …

Read More »

چین نے امریکہ سے ایران پر عائد کردہ غیرقانونی پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کردیا

چین نے امریکہ سے ایران پر عائد کردہ غیرقانونی پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کردیا

بیجنگ (پاک صحافت) چین نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر ایران پر عائد کردہ غیرقانونی پابندیاں ہٹائے ورنہ خطے میں صورتحال شدید خراب ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی جانب سے ایران پر عائد تمام غیرقانونی پابندیوں کے فوراً …

Read More »

امریکہ نے روس سے لڑاکا طیارہ خریدنے پر مصر کو شدید دھمکی دے دی

امریکہ نے روس سے لڑاکا طیارہ خریدنے پر مصر کو شدید دھمکی دے دی

واشنگٹن (پاک صحافت)  امریکہ نے روس سے لڑاکا طیارے خریدنے کے معاملے پر مصر کو شدید دھمکی دیتے ہوئے باضابطہ طور پر اپنی تشویش سے آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مصر روس سے لڑاکا طیارہ خریدتا ہے تو اسے سنگین پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ امریکی وزیر …

Read More »

امریکی سیاہ فام احمود اربیری قتل کیس معاملہ، پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

امریکی سیاہ فام احمود اربیری قتل کیس معاملہ، پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

واشنگٹن (پاک صحافت)  گزشتہ برس 23 فروی کو ریاست جارجیا کی گلن کاؤنٹی میں 25 سالہ احمود اربیری دوڑنے کے لیے باہر نکلنے تھے اسی دوران ان کا پیچھا کیا گیا اور ایک سفید فام باپ بیٹے نے انہیں گولی مار کر ہلاک کر دیا، احمود کے پاس اس وقت …

Read More »

چین کا امریکہ کو شدید انتباہ، ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے سے پرہیز کیا جائے

چین کا امریکہ کو شدید انتباہ، ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے سے پرہیز کیا جائے

بیجنگ (پاک صحافت) چین نے امریکہ کو اندرونی معاملات میں مداخلت سے پرہیز کرنے کی تلقین کرتے ہوئے شدید متنبہ کیا ہے کہ امریکہ ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے کے بجائے کاروبار پر لگائی گئی پابندی کو ختم کرے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے …

Read More »

امریکہ میں فوجی اڈے پر فائرنگ کا معاملہ، سعودی عرب کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا

امریکہ میں فوجی اڈے پر فائرنگ کا معاملہ، سعودی عرب کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی ریاست فلوریڈا میں واقع ایک فوجی اڈے پر 2019 میں فائرنگ کے واقعے کے متاثرین اور ان کے اہل خانہ نے سعودی عرب کے خلاف مقدمہ دائر کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ریاست جانتی تھی کہ بندوق بردار شخص بنیاد پرست ہے اور وہ …

Read More »

افغانستان میں خونی کھیل،قیام امن کے لیئے امریکہ کے جھوٹے وعدے اور پاکستانی امن و امان کو لاحق خطرات

افغانستان میں خونی کھیل،قیام امن کے لیئے امریکہ کے جھوٹے وعدے اور پاکستانی امن و امان کو لاحق خطرات

(پاک صحافت) امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کی خارجہ پالیسی خصوصاً اسلامی دنیا کے حوالے سے ان کی منفی سوچ لاکھ بری سہی مگر افغانستان میں قیامِ امن کے لئے افغان طالبان کو پاکستان کی مدد سے مذاکرات کی میز پر لانا، دوحہ امن معاہدہ اور اس کے نتیجے میں …

Read More »

اگر ایران ایٹمی ہتھیار بنانا چاہے تو دنیا کی کوئی طاقت اسے روک نہیں سکتی: ایرانی سپریم لیڈر

اگر ایران ایٹمی ہتھیار بنانا چاہے تو دنیا کی کوئی طاقت اسے روک نہیں سکتی: ایرانی سپریم لیڈر

تہران (پاک صحافت) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے امریکی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے واضح الفاظ میں اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے کہ اگر ایران ایٹمی ہتھیار بنانا چاہے تو دنیا کی کوئی طاقت اسے روک نہیں سکتی۔ آیت اللہ خامنہ ای نے …

Read More »

امریکہ کے بعد نیٹو کا پردہ بھی فاش، شام میں دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں سے نیٹو کے ہتھیار برآمد ہوگئے

امریکہ کے بعد نیٹو کا پردہ بھی فاش، شام میں دہشت گرد تنظیم داعش کے ٹھکانوں سے نیٹو کے ہتھیار برآمد ہوگئے

دمشق (پاک صحافت) داعش کے بانی امریکہ کے بعد نیٹو کا پردہ اس وقت فاش ہوگیا جب شامی فوج نے شہر حمص میں چار داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کرتے ہوئے ہتھیاروں کے ایک گودام کا انکشاف کیا ہے جہاں سے نیٹو کے ہتھیار برآمد کئے گئے ہیں۔ ایک روسی …

Read More »

چین نے امریکہ کو زبردست شکست دیتے ہوئے یورپی یونین میں سب سے بڑی شراکت داری حاصل کرلی

چین نے امریکہ کو زبردست شکست دیتے ہوئے یورپی یونین میں سب سے بڑی شراکت داری حاصل کرلی

بیجنگ (پاک صحافت) چین نے امریکہ کو زبردست شکست دیتے ہوئے بہت پیچھے چھوڑ دیا ہے اور وہ یورپی یونین کا سب سے بڑا تجاری شراکت دار بن گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سال 2020 میں امریکہ کو چین نے یورپی یونین کے ساتھ تجارتی شراکت داری …

Read More »