Tag Archives: امریکہ

نیتن یاہو کے جھوٹ ان کی شکست کو نہیں مٹا سکتے۔ فلسطینی گروہ

نیتن یاہو

(پاک صحافت) کانگریس میں نیتن یاہو کی تقریر کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی گروپوں اور شخصیات نے اعلان کیا کہ یہ جنگی مجرم مزاحمت کی عظیم ناکامی کو بار بار جھوٹی بیان بازی سے نہیں چھپا سکتا۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے رکن عزت الرشق …

Read More »

طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے روکنے کا امریکی بل

امریکہ

(پاک صحافت) امریکی کانگریس کے نمائندے نے ایک بل پیش کیا ہے جس کی بنیاد پر طالبان حکومت کو قانونی حیثیت دینے کی کسی بھی کوشش کو روکا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق امریکن کانگریس کی نمائندہ نینسی میس نے ایک بل پیش کیا ہے جس کی بنیاد “دہشت گردی …

Read More »

اگر امریکہ کو غزہ کے لوگوں کی فکر ہے تو اسے جنگ بند کرنی چاہیے۔ حماس

حماس

(پاک صحافت) حماس کے رہنما عزت الرشق نے کہا کہ غزہ میں ہمارے لوگوں کے ساتھ ہونے والی انسانی حالت اور تکلیف پر تشویش کا دعوی امریکیوں کا معمول کا جھوٹ ہے، اگر وہ چاہتے نازی فوج کی حمایت کرنا چھوڑ دیتے۔ تفصیلات کے مطابق اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے …

Read More »

یمن صیہونی حکومت کیلئے ایک دم گھٹنے کا مقام ہے۔ صنعا

الدیلمی

(پاک صحافت) یمن کی قومی نجات حکومت کے انسانی حقوق کے وزیر نے ملک کی سرزمین پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں تاکید کرتے ہوئے کہا کہ یمن اس حکومت کے لیے ایک دم گھٹنے والا مقام ہے۔ تفصیلات کے مطابق یمن کی قومی سالویشن حکومت کے انسانی …

Read More »

نیتن یاہو غزہ کے انتظام کیلئے متحدہ عرب امارات پر نظریں جمائے ہوئے

نیتن یاہو

(پاک صحافت) اسرائیلی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات غزہ کی پٹی کی مستقبل کی انتظامیہ میں حصہ لینے کے لیے تیار ہے بشرطیکہ نئی حکومت تشکیل دی جائے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی حکومت کی والہ نیوز ویب سائٹ نے منگل کے روز ذرائع …

Read More »

نیتن یاہو کی ٹرمپ سے ملاقات کی درخواست

نیتن یاہو

پاک صحافت اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اپنے دورہ امریکہ کے دوران آئندہ صدارتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی درخواست کی ہے۔ منگل کی صبح الجزیرہ سے پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، پولیٹیکو ویب سائٹ نے ذرائع کے حوالے سے اطلاع …

Read More »

آئندہ چند روز سفارتی لحاظ سے پاکستان کیلئے اہم قرار

پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں آنے والے دن سفارتی لحاظ سے اہم قرار، ترکمانستان کے وزیر خارجہ آج شام پاکستان پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترکمانستان کے وزیر خارجہ کل صدر اور وزیراعظم سے بھی ملاقاتیں کریں گے جبکہ اقتصادی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل بدھ کو اسلام آباد پہنچیں …

Read More »

امریکی میڈیا اور سیاستدانوں نے بائیڈن کی ذہنی حالت چھپائی۔ روس

ماریا

(پاک صحافت) روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے صدر جوبائیڈن کی ذہنی حالت کے بارے میں حقیقت چھپانے والے امریکی میڈیا اور سیاستدانوں کی ملی بھگت کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ بائیڈن کے انتخابی مقابلے …

Read More »

اردوگان امریکی انتخابات میں ٹرمپ کی جیت کے خواہش مند کیوں؟

اردوگان ٹرمپ

(پاک صحافت) اردوگان رہنماؤں کے ساتھ دوستی پر مبنی سفارت کاری میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں اور ان کا خیال ہے کہ سرکاری اور ادارہ جاتی طریقوں کا سہارا لینا وقت طلب اور بیکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب ایردوان ان سیاست دانوں میں سے ایک تھے …

Read More »

عراق میں فوجی موجودگی جاری رکھنے کیلئے امریکی دباؤ

امریکہ عراق

(پاک صحافت) ڈینیل شاپیرو کی سربراہی میں اعلی امریکی فوجی وفد کا دورہ بغداد اور عراقی وزیراعظم اور دیگر حکام سے ملاقاتیں اس وقت اپنے اختتام کو پہنچی ہیں جبکہ عراق سے امریکی فوجوں کے انخلا کے لیے ہونے والے مذاکرات کی معطلی کی افواہیں پھیل رہی ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »