Tag Archives: امداد

وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورے پر گلگت پہنچ گئے

شہبازشریف گلگت

گلگت (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت پہنچ گئے ہیں، جہاں انہوں نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان پہنچے ہیں جہاں امدادی کارروائیوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا …

Read More »

یہ وقت انتقامی کارروائیوں کا نہیں بلکہ قوم کی خدمت کا ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے مجھ پر بے بنیاد مقدمات قائم کئے ہیں، یہ وقت انتقامی کارروائیوں کا نہیں بلکہ قوم کی خدمت کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

آرمی چیف کا جنوبی پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جنوبی پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے اور متاثرین سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے روجھان کے سیلاب سے …

Read More »

سیلاب متاثرین کی تمام ضروریات کو سندھ حکومت پورا کرے گی۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کو پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے، سندھ حکومت متاثرین کی تمام ضروریات کو پورا کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی کی صدارت ڈسٹرکٹ ملیر کا اجلاس ہوا جس میں حالیہ بارشوں …

Read More »

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے امریکی سفیر ڈانل بلوم کی اہم ملاقات

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے امریکی سفیر ڈانل بلوم نے ایک اہم ملاقات کی ہے جس میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے امریکی سفیر ڈانل بلوم کی ملاقات ہوئی …

Read More »

یہ وقت سیاست کا نہیں بلکہ عوام کی خدمت کرنے کا ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ہمیں تمام تر سیاسی اختلافات کو پس پشت ڈال کر سیلاب زدگان کی مدد کرنی ہے، یہ وقت سیاست کا نہیں بلکہ خدمت کا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شازیہ مری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو …

Read More »

صوبے میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہم ہائی الرٹ ہیں۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر ہم ہائی الرٹ ہیں، کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لئے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان حکومت سندھ مرتضی وہاب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

آرمی چیف آج پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورہ جات جاری ہیں جبکہ آج وہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف …

Read More »

آئی ایم ایف کا پروگرام وہ ہے جو عمران حکومت نے کیا تھا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جس پر موجودہ حکومت قائم ہے آئی ایم ایف کا پروگرام وہ ہے جو عمران حکومت نے کیا تھا، اب یہ اسی پر سیاست چمکانے کی ناکام کوشش کررہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پریس …

Read More »

اکتوبر سے بجلی کے بلوں میں کمی آنا شروع ہو جائے گی۔ وزیر پانی و بجلی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر پانی و بجلی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ اکتوبر سے بجلی کے بلوں میں کمی آنا شروع ہو جائے گی، عوام کو ریلیف دینا ہماری اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر پانی و بجلی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے …

Read More »