Tag Archives: امام حسین ؑ

آج تمام قومیں امام حسین کو خراج عقیدت پیش کرکے یزید سے نفرت کا اظہار کررہی ہیں۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ آج دنیا بھر کی تمام قومیں حضرت امام حسین علیہ سلام کو خراج عقیدت پیش کر کے یزید سے نفرت کا اظہار کررہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے یوم عاشورہ پر امام عالی مقام حضرت امام حسین علیہ …

Read More »

امام حسین کی شہادت باطل کی شکست اور موت ہے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ امام حسین کی شہادت باطل کی شکست اور موت ہے، واقعہ کربلا ہمیں باطل قوتوں کے مقابلے میں ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے یوم عاشور پر پیغام دیتے ہوئے …

Read More »

شہدائے کربلا کی قربانیاں مسلم امہ کیلئے مشعل راہ ہیں۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ شہدائے کربلا کی قربانیاں مسلم امہ کیلئے مشعل راہ ہیں۔ واقعہ کربلا ہمیں حق و سچ پر ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے یوم عاشور …

Read More »

آج ملک بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جارہا

یوم عاشور

لاہور (پاک صحافت) آج دس محرم الحرام یوم عاشور ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر ملک بھر کے بڑے چھوٹے شہروں میں جلوس، علم اور تعزیے نکالے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نواسہ رسول ﷺحضرت امام حسین اور ان کے ساتھیوں کی …

Read More »

وہ عظیم مقصد جس کے لیے امام حسین جیسی شخصیت نے قربانی دی

محرم

پاک صحافت دنیا بھر میں عاشور کے موقع پر فضاؤں میں امام حسین کا نام گونج رہا ہے۔ یا حسین یا حسین کی آواز لوگوں کے کانوں میں مانوس ہے کیونکہ حسین دراصل ایک نظریے کا نام ہے۔ امام حسین علیہ السلام نے کربلا میں 61 ہجری قمری کے عاشور …

Read More »

انتقام کا خوف / صیہونی حکومت نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کے سفر کے بارے میں خبردار کیا

اسرائیل

تل ابیب {پاک صحافت} اسرائیلی سیکورٹی سروسز نے اسرائیلیوں پر زور دیا ہے کہ وہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے غیر ضروری دوروں سے گریز کریں، خبر ذرائع نے جمعہ کی صبح رپورٹ کیا۔ الجزیرہ سے آئی آر این اے کے مطابق، صیہونی حکومت کے چینل 12 نے اطلاع …

Read More »

کربلا میں ایک بار پھر بھڑک اٹھی آگ، الہندیہ اسپتال میں 3 خواتین کی موت

کربلا

بغداد {پاک صحافت} عراق کے مقدس شہر کربلا کی مقامی انتظامیہ نے اطلاع دی ہے کہ الہندیہ اسپتال میں آگ لگنے سے پیش آنے والے حادثے میں تین خواتین اپنی جان کی بازی ہار گئی ہیں۔ خبر رساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق کربلا کے مقدس شہر میں واقع …

Read More »

امام حسین کے چہلم میں ایک کروڑ ساٹھ لاکھ سے زائد زائرین نے شرکت کی

اربعین حسینی

بغداد {پاک صحافت} عراق کے مقدس مقامات کے کنٹرول کے محکمے کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس بار 16 ملین سے زائد افراد نے امام حسین علیہ السلام کے اربعین یا چہلم میں شرکت کی۔ عراق کے مقدس مقامات کے کنٹرول کے محکمے …

Read More »

ملین مارچ میں اب غیر ملکی زائرین کی تعداد دگنی ہو کر کربلا کو خراج عقیدت پیش کر سکیں گے

ملین مارچ

بغداد {پاک صحافت} بغداد حکومت نے اربعین کے موقع پر غیر ملکی زائرین کے لیے پہلے سے طے شدہ ویزوں کی تعداد کو دوگنا کر کے 40،000 سے 80،000 کر دیا ہے۔ اسلامی کیلنڈر کے مطابق ، ماہ صفر کی 20 تاریخ کو ، دنیا بھر کے شیعہ مسلمان امام …

Read More »

واقعہ کربلا پوری انسانیت کے لیے درسگاہ ہے، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے یوم عاشور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ واقعہ کربلا پوری انسانیت کے لیے ایک عظیم درسگاہ ہے۔ سراج الحق نے کہاکہ امام حسین ؑنے شخصی آمریت کے خلاف جہاد کیا اور ان اصولوں کو زندہ رکھا …

Read More »