Tag Archives: امام حسین ؑ

کراچی میں 9 محرم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو کر حسینیہ ایرانیاں پر اختتام پذیر

کراچی جلوس

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں 9 محرم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو کر حسینیہ ایرانیاں پر اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواسۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور رفقا کی عظیم قربانی کی یاد میں 9 محرم کا مرکزی …

Read More »

امام حسین کی شخصیت سے ہمت، عزم، حوصلے کا پیغام ملتا ہے۔ وزیراعلی پنجاب

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب سید محسن نقوی کا کہنا ہے کہ امام حسین کی شخصیت سے ہمت، عزم، حوصلے کا پیغام ملتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امت مسلمہ شہدائے کربلا کی لازوال قربانیوں کو خراج عقیدت …

Read More »

ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے

کربلا

کربلا (پاک صحافت) عراق میں پاکستان کے سفیر احمد امجد علی نے کہا ہے کہ ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سفیر احمد امجد علی کے مطابق کربلا میں پاکستانی زائرین کیلئے خصوصی کیمپ آفس قائم کردیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ …

Read More »

9 اور 10 محرم الحرام کے جلوسوں کو سیکیورٹی فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 9 اور 10 محرم الحرام کے جلوسوں کو سیکیورٹی فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں موبائل فون سروس پہلی بار بند نہیں ہوئی، 9 …

Read More »

پنجاب حکومت نے عاشورا کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

عاشورا

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے عاشورا کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نو اور دس محرم کو صوبہ بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا جاتا ہے، اسی مناسبت سے پنجاب حکومت نے 9 اور …

Read More »

وزارت داخلہ کا محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

سیکیورٹی فورسز

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت داخلہ نے محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے جاری مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 245 کے تحت ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا …

Read More »

امام حسین اور ان کے جاں نثار ساتھیوں نے عدل و انصاف کیلئے لازوال قربانیاں دیں۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے جاں نثار ساتھیوں نے عدل و انصاف کیلئے لازوال قربانیاں دیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے نئے اسلامی سال کے موقع پر جاری بیان میں کہا ہے کہ نیا …

Read More »

دنیا کی طویل ترین تحریک عاشورہ کو زندہ رکھنے والے حسینی متوالے محرم کی تیاریوں میں مصروف

عزاداری

پاک صحافت یوم شہادت کے موقع پر دنیا بھر سے آئے ہوئے آزادی پسندوں نے کربلا کے مقدس شہر میں گنبد حضرت امام حسین علیہ السلام اور مقدس روزہ کی صفائی کی گئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ماہ محرم کو مدنظر رکھتے ہوئے نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام …

Read More »

آئی آر جی سی کا نام سن کر دشمن کانپنے لگتے ہیں: صدر رئیسی

رئیسی

پاک صحافت اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امام حسین علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور یوم پاسدار کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنا نام سنہری الفاظ میں درج کیا ہے۔ خبررساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے …

Read More »

ایران دشمنی میں سعودی ٹی وی چینل نے واقعہ کربلا کو پروپیگنڈا قرار دے دیا

ایران مخالف

پاک صحافت ایران مخالف خاتون سیاسی ماہر نے فارسی زبان میں سعودی ٹی وی چینل ایران انٹرنیشنل سے بات کرتے ہوئے کربلا کے واقعہ کو اسلامی جمہوریہ ایران کا پروپیگنڈہ قرار دیتے ہوئے شیعہ مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو واضح طور پر مجروح کیا ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے …

Read More »