Tag Archives: الیکشن

‏اللہ تعالی نے موقع دیا تو مسلم لیگ ن بلوچستان کو اس کا اصل مقام اسے دلائے گی، نواز شریف

نواز شریف

کوئٹہ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ ‏اللہ تعالیٰ نے اگر مسلم لیگ ن کو موقع دیا تو مسلم لیگ ن بلوچستان کو اس کا اصل مقام اسے دلائے گی اور یہاں کے عوام کی بھرپور خدمت کرے …

Read More »

منڈی بہاؤ الدین کی سیاسی شخصیات کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

مسلم لیگ ن

منڈی بہاؤالدین (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد منڈی بہاؤ الدین سے تعلق رکھنے والی سیاسی شخصیات نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ سابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خالد رانجھا ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن …

Read More »

2024ء کے عام انتخابات 75 سالہ ملکی تاریخ کے مشکل ترین الیکشن ہوں گے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ 2024ء کے عام انتخابات 75 سالہ ملکی تاریخ کے مشکل ترین الیکشن ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) مرکزی رہنما حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ بہت مشکل انتخابات ہونے جا رہے ہیں، سب سے زیادہ اہم یہ ہے کہ …

Read More »

آئندہ الیکشن میں مقابلہ سندھ میں نہیں بلکہ وسطی پنجاب میں ہوگا۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ آئندہ الیکشن میں مقابلہ سندھ میں نہیں بلکہ وسطی پنجاب میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والا سال پیپلز پارٹی کا …

Read More »

ن لیگ کے انتخابی منشور کی تیاری کیلیے 30 ذیلی کمیٹیاں قائم کردی گئیں۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے انتخابی منشور کی تیاری کیلیے 30 ذیلی کمیٹیاں قائم کر دی گئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی کے انتخابی منشور 2024 کی تیاری کے لئے 30 ذیلی کمیٹیاں تشکیل دے دی …

Read More »

الیکشن لڑنا اور اپنے ہم خیال لوگوں کے ساتھ مل کر الیکٹورل ایڈجسٹمنٹ کرنا ہر جماعت کا بنیادی حق ہے، خواجہ سعد رفیق

سعد رفیق

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے جاوید لطیف کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ‏ہم کسی کے خلاف اتحاد بنانے نہیں جارہے 8 فروری کو عام انتخابات کا اعلان ہوچکا ہے الیکشن لڑنا اور اپنے ہم خیال لوگوں کے ساتھ مل کر …

Read More »

اگلے وزیراعظم کا فیصلہ انشاءاللہ عوام کرینگے

رانا ثناءاللہ

‏لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اگلے وزیراعظم کا فیصلہ انشاءاللہ عوام کرینگے اور عوام اپنا فیصلہ لاہور کے حق میں کریں، سندھ کے حق میں کریں، کے پی کے کے حق میں کریں وہ فیصلہ ہم سب کو قابل قبول …

Read More »

آنے والے انتخابات صاف، شفاف اور عوام کی مرضی سے ہوں گے۔ ایمل ولی خان

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ آنے والے انتخابات صاف، شفاف اور عوام کی مرضی سے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ جو کہتے تھے ہم ٹکر کے لوگ ہیں وہ ایک تھپڑ بھی …

Read More »

آنے والے دنوں میں جنوبی پنجاب سے لوگ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والے ہیں، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

‏لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ الحمدللہ الیکشن کے حوالے سے پنجاب میں ہماری بہت بہتر پوزیشن ہے اور آنے والے دنوں میں جنوبی پنجاب سے لوگ مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے والے ہیں انشاءاللہ ہم پورے پنجاب کے …

Read More »

شکر ہے الیکشن کی تاریخ سامنے آ گئی، شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ شکر ہے الیکشن کی تاریخ سامنے آ گئی، اللہ اللہ کر کے الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہوا ہے، جس پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ الیکشن کا چاند مبارک ہو۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں …

Read More »