Tag Archives: الزام

عمران خان کا اپنی نااہلی کا الزام دوسروں پر ڈالنے کا بیانیہ بری طرح سے پٹ چکا، شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے وزیر اعظم کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ اپنی نااہلی کا الزام دوسروں پر ڈالنے کا بیانیہ بری طرح سے پٹ چکا ہے، آپ نے ملک کے مجموعی قرضوں میں 70 فیصد اضافہ کیا ہے۔ 3 سال …

Read More »

شیری رحمان نے وزیر اعظم عمران خان کو کھری کھری سنادی

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے وزیر اعظم عمران خان کو کھری کھری سنادی،  شیری رحمان نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے غیر ملکی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو  پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 3 سال …

Read More »

90 فیصد یورینیم افزودہ کرنے کی خبر جھوٹ ہے: محمد اسلامی

محمد اسلامی

تھران {پاک صحافت} ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ 90 فیصد یورینیم کی افزودگی کا دعویٰ جھوٹ ہے۔ خبر رساں ادارے پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، محمد اسلامی نے کہا کہ ایران نے قانون اور نقطہ نظر سے ہٹ کر کوئی کام نہیں …

Read More »

مراد سعید کی شکل میں سندھ میں بدتمیزی اور گالم گلوچ کا سونامی آیا ہوا ہے، ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

 کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے وفاقی وزیر مراد سعید کی کراچی آمد سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ مراد سعید کی شکل میں سندھ میں بدتمیزی اور گالم گلوچ کا سونامی آیا ہوا ہے۔  سید ناصر حسین شاہ نے مراد سعید کو مخاطب …

Read More »

سیالکوٹ میں ظلم کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ سراج الحق

سراج الحق

پشاور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں ایک غیرملکی شہری پر بے بنیاد الزام لگاکر ظلم کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ملوث افراد کو کڑی سزا دینی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پشاور میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کیجانب سے واقعہ سیالکوٹ کی شدید مذمت

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں پیش آنے والا واقعہ قابل مذمت ہے، ایسے واقعات سے اسلام کو بدنام کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے نجی …

Read More »

بین الاقوامی میڈیا میں ایران کی مشق کی عکاسی

اسلحہ

تھران (پاک صحافت) ایران کا کہنا ہے کہ اس نے خلیج فارس میں اپنی مشقوں کے قریب امریکی ڈرون کو خبردار کر دیا ہے/  2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے تہران اور عالمی طاقتوں کے درمیان مذاکرات شروع ہونے سے چند ہفتے قبل سالانہ مشق منگل کو ختم …

Read More »

عالمی سائبر کرائم کریک ڈاؤن، رینسم ویئر حملوں سے منسلک 7 ہیکرز گرفتار

ہیکر

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی اخبار کے مطابق عالمی سائبر کرائم کریک ڈاؤن کے تحت گزشتہ فروری سے اب تک رینسم ویئر حملوں سے منسلک 7 مشتبہ ہیکرز کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گرفتار کیے گئے ہیکرز میں سے کسی کا بھی نام سے شناخت نہیں کی گئی تاہم یوروپول …

Read More »

انتخابات میں پیپلز پارٹی کا راستہ روک کر قوم کے مستقبل کو تاریک کیا گیا، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ مری نے 2018 کے عام انتخابات دھاندلی زدہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کا راستہ روک کر قوم کے مستقبل کو تاریک کیا گیا۔ اس موقعے پر انہوں نے موجودہ حکومت کو بھی کڑی …

Read More »

برطانونی نشریاتی ادارے نے اسحاق ڈار سے تحریری معافی مانگ لی

اسحاق ڈار

لندن (پاک صحافت) برطانوی نشریاتی ادارے نے اپنے ایک پروگرام میں اسحاق ڈار کے خلاف جھوٹے اور من گھڑت باتیں نشر کرنے پر تحریری طور پر معافی مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار سے تحریری معذرت میں کہا گیا کہ نیو ویژن ٹیلی ویژن پر آٹھ جولائی دو …

Read More »