Tag Archives: افغانستان

خفیہ اطلاعات پر افغانستان میں انسداد دہشت گردی آپریشن کیا، پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے افغانستان کے اندر سرحدی علاقوں میں انسداد دہشت گردی آپریشن کیا ہے، اس حوالے سے اسلام آباد سے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ یہ آپریشن خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ حافظ …

Read More »

افغانستان پاکستان کے درمیان تجارت کا فروغ اور دہشت گردی کا خاتمہ پاکستان کی ترجیحات ہیں۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ افغانستان پاکستان کے درمیان تجارت کا فروغ اور دہشت گردی کا خاتمہ پاکستان کی ترجیحات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے اپنے پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، جس میں دونوں …

Read More »

امریکہ افغانستان میں اپنا تعاقب ترک کرنے کو تیار نہیں

طالبان

پاک صحافت طالبان حکومت کے آرمی چیف نے امریکی سرگرمیوں پر کڑی تنقید کی ہے۔ طالبان اس بات پر سخت ناراض ہیں کہ امریکی طیارے افغانستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔ طالبان حکومت میں آرمی چیف کے عہدے پر فائز رہنے والے قاری فصیح الدین فطرت …

Read More »

پاکستان میں افغان نژاد کالعدم ٹی ٹی پی دہشتگردوں کے ملوث ہونے کی تصدیق

دہشتگرد

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) پاکستان میں افغان نژاد کالعدم ٹی ٹی پی دہشتگردوں کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں ہلاک چھ دہشتگردوں کی شناخت کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے۔ یہ دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ …

Read More »

طالبان وفد نے چابہار کا دورہ کیا

طالبان

پاک صحافت طالبان نے ایران سے چابہار بندرگاہ پر اپنی اقتصادی نمائندگی کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، طالبان کی وزارت خزانہ نے ایک بیان جاری کر کے ایران کی چابہار بندرگاہ پر اپنی اقتصادی نمائندگی کی موجودگی کا مطالبہ کیا ہے۔ طالبان کے اقتصادی …

Read More »

طالبان ایک بار پھر امریکہ سے ناراض

طالبان

پاک صحافت طالبان کا کہنا ہے کہ امریکہ دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے۔ طالبان نے امریکہ کی طرف سے دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی پر کڑی تنقید کی ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے جمعرات کو کہا کہ امریکہ دراصل دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی …

Read More »

غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

افغان تارکین

اسلام آباد (پاک صحافت) غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 19 فروری سے 25 فروری تک مزید 5 ہزار 368 غیرقانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے۔ وطن واپس جانے والے افغان شہریوں میں ایک ہزار 764 …

Read More »

دوحہ اجلاس میں طالبان حکومت کے نمائندوں کی عدم شرکت پر ردعمل

طالبان

پاک صحافت افغانستان کی صورتحال پر دوحہ اجلاس میں طالبان کی نگراں حکومت کے نمائندوں کی عدم شرکت پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ باختر خبررساں ایجنسی کے حوالے سے پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، ناروے کی پناہ گزینوں کی کونسل کے سیکرٹری جنرل جان ایگلنڈ اور افغانستان میں ایران …

Read More »

پاکستان سے لاکھوں افغان شہریوں کا انخلاء جاری

افغان

پشاور (پاک صحافت) پاکستان سے افغان شہریوں کا انخلاء تاحال جاری ہے، خیبر پختونخواہ سے اب تک 2 لاکھ سے زائد افغان شہری اپنے ملک واپس روانہ ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپخوانخواہ کے طورخم بارڈر سے اب تک مجموعی طور پر 2 لاکھ 84 ہزار 194 افراد خیبرپختونخوا سے افغانستان …

Read More »

الیکشن کے دن افغانستان اور ایران کے ساتھ تمام بارڈر بند کرنے کا فیصلہ

طورخم بارڈر

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے الیکشن کے دن افغانستان اور ایران کے ساتھ تمام بارڈر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بارڈر پیدل اور مال برداری کیلئے بند رہیں گے۔ ملک میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کل بروز …

Read More »