Tag Archives: اعظم نذیر تارڑ

وفاقی کابینہ کے تمام اراکین تنخواہ نہیں لے رہے، وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کے تمام اراکین تنخواہ نہیں لے رہے، وفاقی وزراء نے رضاکارانہ اپنی تنخواہیں چھوڑی ہیں۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ وزراء کے پاس ایک سرکاری رہائشگاہ اور 300 …

Read More »

ایرانی صدر کے انتقال پر پوری قوم افسردہ ہے۔ وزیر قانون

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ایرانی صدر کے انتقال پر پوری قوم افسردہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ایرانی صدر سمیت دیگر کی موت بہت افسوسناک ہے، ایرانی …

Read More »

یہ وقت سب کو مل بیٹھ کر ملک کو آگے لے جانے کا ہے، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

(پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک کٹھن دور سے گزر رہا ہے ہمیں دہشتگردی کے چیلنجز بھی اسی طرح درپیش ہیں ہمارے ارد گرد کے حالات سب کے سامنے ہیں یہ وقت سب کو مل بیٹھ کر ملک کو آگے لے جانے …

Read More »

وزیر قانون سے امریکی سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر بات چیت

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے منگل کو اسلام آباد میں ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر وزیر قانون اور امریکی سفیر نے دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی۔ وزیر قانون نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

اعظم نذیر تارڑ کا مریم نواز سے ٹیلیفونک رابطہ، وکلاء احتجاج پر گفتگو

اعظم نذیر تارڑ مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیلی فونک گفتگو کے دوران وفاقی وزیر قانون اور وزیراعلی پنجاب نے وکلاء کے احتجاج سے پیدا ہونے والی صورتحال پر بات چیت کی۔ دونوں …

Read More »

ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ کسی ایک ادارے کیلئے نہیں ہوگا، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے صرف عدلیہ میں ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی خبروں کو افواہ قرار دے دیا۔ ایک بیان میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کا فیصلہ کسی ایک ادارے کے لیے نہیں ہو گا، عدلیہ، سول …

Read More »

حکومت کا سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے عبوری فیصلے پر تحفظات کا اظہار

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے عبوری حکم پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ یہ آئین کی تشریح کا معاملہ ہے، مناسب ہوتا لارجر بنچ کوئی …

Read More »

ایف بی آر میں تبادلوں پر بہت شور مچا ہے، پوسٹنگ ٹرانسفر میرٹ پر کی جا رہی ہے، وفاقی وزرا

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزرا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں تبادلوں پر بہت شور مچا ہے، پوسٹنگ ٹرانسفر میرٹ پر کی جا رہی ہے۔ وفاقی وزیر اعظم نذیر تارڑ اور عطا اللہ تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا اس ساری کارروائی …

Read More »

موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا، اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ نے اپنا پہلا قانون پاس کیا جو کہ ٹیکس اصلاحات کے بارے میں ہے۔ اسلام آباد میں اولڈ راوین ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ 2700 …

Read More »

قومی اسمبلی نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے اجلاس میں ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 منظور کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو سپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 منظور کیا گیا۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی جانب …

Read More »