Tag Archives: اسپیکر

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کا اسپیکر کو خط، استعفی منظور نہ کرنے کی درخواست

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے ایک رکن قومی اسمبلی نے اسپیکر کو خط لکھ کر اپنا استعفی منظور نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی ناصر خان موسٰی زئی نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو خط لکھا …

Read More »

جس رکن نے اطمینان کرایا ان کے استعفے منظور کیے، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کے اسعفے منظور کرنے سے متعلق کہا  ہے کہ جس رکن نے اطمینان کرایا ان کے استعفے منظور کیے۔ انہوں نے کہا کہ جب استعفے منظور کرتے ہیں تو بھی شور مچ …

Read More »

حمزہ شہباز نے نگران وزیراعلی کیلئے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو تین نام بھجوادیے

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے نگران وزیراعلی کیلئے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو تین نام بھجوادیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے نگران وزیراعلی پنجاب کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر احد چیمہ اور محسن نقوی کےنام بھجوائے گئے تھے۔ اب اپوزیشن لیڈر …

Read More »

سپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) سپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے 35 ارکان کے استعفے منظور کرلیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جن ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کیے گئے ان میں شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، قاسم سوری، اسد قیصر، علی امین گنڈا پور، نورالحق قادری، عطاءاللہ، …

Read More »

امریکی تاریخ میں پہلی بار ایوان نمائندگان کے اسپیکر کے انتخاب میں اتنا وقت لگا

اسپیکر

پاک صحافت ریپبلکن سینیٹر کیون میکارتھی 15 بار ووٹنگ کے بعد امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔ پاک صحافت کے مطابق، ایوان نمائندگان کے اسپیکر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل بالآخر اختتام پذیر ہوا، اور ریپبلکن امیدوار کیون میکارتھی 216 ووٹ لے کر اسپیکر منتخب ہوگئے، جب …

Read More »

بائیڈن: ایوان نمائندگان کے سپیکر کے انتخاب میں ناکامی امریکہ کی بدنامی ہے

بائیڈن

پاک صحافت امریکی صدر جو بائیڈن نے ایوان نمائندگان کے ریپبلکنز کی جانب سے ایوان کے اسپیکر کے انتخاب اور اس ایوان کا کام شروع کرنے میں ناکامی پر تنقید کرتے ہوئے اسے اپنے ملک کی بدنامی اور شرمناک قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس نا اہلی نے …

Read More »

جن لوگوں کے استعفے منظور کئے وہ آئین و قواعد کے مطابق تھے۔ اسپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کے استعفے منظور کئے وہ آئین و قواعد کے مطابق تھے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگوں …

Read More »

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نے اسپیکر کو چھٹی کی درخواست دیدی

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی نے اسپیکر کو چھٹی کی درخواست دے دی، جن میں نواز الٰہی اور طالب نکئی شامل ہیں۔ ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق زبیدہ جلال، غلام بی بی بھروانہ، غلام محمد لالی نے حاضری رجسٹر میں حاضری لگا دی، 22 …

Read More »

عطا تارڑ کیجانب سے پرویز الہی کیخلاف عدم اعتماد میں سرپرائز دینے کا اعلان

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پرویز الہی کے خلاف عدم اعتماد میں سرپرائز دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور عطا تارڑ نے پنجاب اسمبلی کے حوالے سے بیان میں کہا ہے کہ سپیکر سبطین خان اور ڈپٹی سپیکر …

Read More »

سابق حکومت میں انتہا پسندی کی سوچ پروان چڑھی۔ اسپیکر قومی اسمبلی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ سابق حکومت میں انتہا پسندی کی سوچ پروان چڑھی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے سپیکر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما راجہ پرویز اشرف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ محترمہ شہید …

Read More »