Tag Archives: اسپیکر

ایٹمی معاہدے پر کسی کو من مانی کرنے کی اجازت نہیں: قالیباف

قالیباف

پاک صحافت ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا کہنا ہے کہ جوہری معاہدے میں کسی کو من مانی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ محمد باقر قالیباف نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ اگر فریق مخالف جوہری معاہدے میں لیگ آف نیشنز کی طرف سے طے شدہ رضامندی کو …

Read More »

صدر پارلیمنٹ تحلیل کرنے پر بضد، سب سے بڑے اتحاد نے کہا کہ اداروں کے ساتھ گڑبڑ نہیں ہونے دیں گے

مقتدی صدر

بغداد {پاک صحافت} عراق کے صدر دھڑے کے رہنما مقتدا صدر نے اپنے حامیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عدالت سے رجوع کریں اور پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ایوان کو تحلیل کرنے کا مطالبہ کریں۔ مقتدا صدر نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ صدر سے نئے انتخابات کی …

Read More »

شہدائے کربلا کی قربانیاں مسلم امہ کیلئے مشعل راہ ہیں۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ شہدائے کربلا کی قربانیاں مسلم امہ کیلئے مشعل راہ ہیں۔ واقعہ کربلا ہمیں حق و سچ پر ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے یوم عاشور …

Read More »

میں حیران ہوں کہ پی ٹی آئی والے الیکشن لڑ کیوں رہے ہیں؟ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ میں حیران ہوں کہ پی ٹی آئی والے الیکشن لڑ کیوں رہے ہیں؟ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ میں متفقہ …

Read More »

پاک فوج کے شہداء کی قربانیوں کو سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے جوانوں نے ملک و قوم کے لئے ہمیشہ قربانی دی ہے، شہداء کی قربانیوں کو سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے لسبیلہ میں پاک فوج کے …

Read More »

اسد قیصر کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا

اسد قیصر

پشاور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) پشاور کے انکوائری افسر کی جانب سے اسد قیصر کو طلب کیا گیا ہے۔ اسد …

Read More »

اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب شفاف نہیں ہوا، یہ غیرقانونی ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے دوبارہ انتخاب کا مطالبہ کر دیا۔ اس حوالے سے عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کا انتخاب شفاف نہیں ہوا، یہ غیرقانونی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پاکستان مسلم لیگ ن عطا اللہ تارڑ نے …

Read More »

پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کو وزیراعلی پنجاب بنایا گیا۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جس شخص کو پنجاب کا سب سے بڑا ڈاکو قرار دیا تھا آج اسی کو وزیراعلی پنجاب بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

امریکہ نے اب ایران کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک نیا راستہ چنا ہے

محمد باقر قالیباف

تھران{پاک صحافت} گزشتہ کئی دہائیوں سے ایران کے خلاف فوجی آپشن کے استعمال سے مایوس امریکہ نے اب ایک نیا راستہ چنا ہے۔ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ گزشتہ 40 سالوں سے ایران کے خلاف فوجی متبادل کی پالیسی اپنانے سے امریکی اب اس نتیجے پر …

Read More »

ترکی اور پاکستان کے نوجوان دونوں ممالک کے درمیان پل کا کردار ادا کرسکتے ہیں۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ ترکی اور پاکستان کے باصلاحیت نوجوان دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط و مستحکم بنانے کے لئے پل کا کردار ادا کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ترک سفارت خانے کے …

Read More »