Tag Archives: اسرائیل

جنگ بڑھنا اسرائیل کے سوا کسی کے مفاد میں نہیں، ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی

اسلام آباد (پاک صحافت) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی سابق مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پہلی بار ایران اور اسرائیل کی براہِ راست محاذ آرائی ہوئی ہے، جنگ خطے میں پھیلی تو پاکستان پر بھی اثرات ہوں گے، جنگ بڑھنا اسرائیل کے سوا کسی کے مفاد میں نہیں۔ …

Read More »

سندھ پولیس کو جب تک جدید اسلحہ نہیں ملے گا امن نہیں ہوسکتا۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس کو جب تک جدید اسلحہ نہیں ملے گا امن نہیں ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کو ٹف ٹائم ملے گا تو حکومت کی کارکردگی بہتر ہوگی۔ …

Read More »

ایران نے اسرائیل پر حملہ کرنے کیلئے کروز میزائل تیار کرلیے ہیں۔ اے بی سی نیوز کا دعوی

میزائل

(پاک صحافت) اے بی سی نیوز نے دعوی کیا کہ ایران نے اسرائیل پر ممکنہ حملے کے لیے کروز میزائل تیار کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس نیٹ ورک نے دو نامعلوم امریکی اہلکاروں کے حوالے سے لکھا ہے کہ ایران کے پاس 100 سے زیادہ کروز میزائل ہیں …

Read More »

امریکہ ایران کے خلاف اپنی قوت مدافعت کھو چکا ہے۔ پومپیو

پومپیو

(پاک صحافت) سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف اپنی قوت مدافعت کھو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فاکس نیوز کے ساتھ ایک انٹرویو میں، پومپیو نے دعوی کیا ہے کہ ایران نے 7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملہ کیا اور امریکی ڈیٹرنس …

Read More »

حماس اسرائیل کے اہداف میں حصول کیلئے رکاوٹ بنی۔ اسرائیلی میڈیا

حماس

(پاک صحافت) یدیوتھ احرنوت نامی اسرائیلی میڈیا پلیٹ فارم کا کہنا ہے کہ حماس اسرائیل کے اہداف میں حصول کیلئے رکاوٹ بنی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صہیونی اخبار یدیعوت احرنوت نے ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اس لمحے تک حماس اسرائیل کی فتح کے دو عناصر یعنی (صیہونی) قیدیوں …

Read More »

صیہونی حکومت الاقصیٰ طوفان آپریشن کے بعد سے اب تک 15 ہزار فلسطینیوں کو گرفتار کر چکی ہے

گرفتار

پاک صحافت صیہونی حکومت سے وابستہ ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کو الاقصی طوفانی آپریشن کے بعد صیہونی فورسز نے غزہ سے ہزاروں افراد کو گرفتار کیا تھا۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق صہیونی اخبار یدیعوت آحارینوت نے اس تناظر میں لکھا: اسرائیل نے گزشتہ …

Read More »

ہم غزہ میں پھنسے ہوئے ہیں۔ اسرائیلی فوجی اہلکار کا اعتراف

اسرائیلی فوج

(پاک صحافت) صیہونی حکومت کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے سابق وائس چیئرمین کا کہنا ہے کہ غزہ سے نکلنے کا ہمارا کوئی حقیقی یا اسٹریٹجک ہدف نہیں ہے اور ہم اس علاقے میں پھنسے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جوائنٹ چیفس آف اسٹاف یائر گولن نے کہا ہے کہ …

Read More »

طاہر اشرفی کا سربراہ حماس اسماعيل ہنیہ سے فون پر رابطہ

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمين علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی نے حماس کے سربراہ اسماعيل ہنیہ سے فون پر رابطہ کیا ہے۔ اس موقع پر حافظ طاہر اشرفی نے حماس کے سربراہ اسماعيل ہنیہ سے فون پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ آپ کےصاحبزادوں نے …

Read More »

اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں اور پوتوں کو شہید کرنا اسرائیل کی ناکامی کا اعتراف ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کے بیٹوں اور پوتوں کو شہید کرنا اسرائیل کی ناکامی کا اعتراف ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے 3 بیٹوں اور 3 پوتوں کی اسرائیلی …

Read More »

اردوگان کی الیکشن میں شکست کیوجہ غزہ کو صیہونیوں کو فروخت کرناہے۔ لوسی ایسکنین

لوسی ایکسین

(پاک صحافت) شام کی پارلیمنٹ میں آرمینیائی نمائندے “لوسی ایسکنین” نے کہا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان، الیکشن میں شکست کھا گئے کیونکہ اس نے غزہ کو صیہونیوں کو بیچ دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق شام کی عوامی اسمبلی میں آرمینیائی نمائندے “لوسی ایسکنین” نے کہا ہے …

Read More »