Tag Archives: اجلاس

وزارت اطلاعات و نشریات کا نام تبدیل کر کے وزارت پروپیگنڈا رکھ دیں، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شازیہ مری نے وزارت اطلاعات و نشریات کے لئے  وفاقی حکومت کو نئے نام کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت اطلاعات و نشریات کا نام تبدیل کر کے وزارت پروپیگنڈا رکھ دیں، کیوں کہ یہ وزیر اطلاعات فقط …

Read More »

پی پی رہنما خورشید شاہ کی درخواست کی سماعت سے متعلق فیصلہ محفوظ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کے  پروڈکشن آرڈرز جاری نہ کرنے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ نے ان کی درخواست کی سماعت سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے …

Read More »

اپوزیشن ہی نہیں بلکہ حکومتی اراکین بھی مہنگائی سے پریشان ہیں۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے صرف اپوزیشن ہی نہیں بلکہ حکومتی اراکین بھی پریشان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شازیہ مری نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی بجٹ الفاظ …

Read More »

سندھ میں پرائمری اسکولز 21 جون سے کھولنے کا فیصلہ

اسکولز

کراچی (پاک صحافت) صوبہ سندھ میں 21 جون سے پرائمری اسکولز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،  ذرائع کے مطابق کراچی میں صوبائی کورونا ٹاسک فورس کا اہم اجلاس منعقد ہوا،  جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کراچی سمیت سندھ میں پرائمری اسکول پیر 21 جون سے کھول دیئے …

Read More »

ظریف کے دو ٹوک الفاظ، امریکہ کو پابندیاں ختم کرنی ہی پڑیں گی ، ایٹمی معاہدے پر کبھی بھی بات چیت نہیں ہوگی

پورپی یونین

پاک صحافت یوروپی یونین کے وزیر برائے امور خارجہ سے ملاقات میں ظریف نے امید ظاہر کی کہ ویانا مذاکرات نتیجہ خیز ثابت ہوں گے ، انہوں نے ایران پر امریکی پابندیوں کے خاتمے اور جوہری معاہدے پر دوبارہ مذاکرات کے امکان پر زور دیا۔ جمعہ کو انٹلیا ڈپلومیسی اسمبلی …

Read More »

شیریں مزاری نے قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کا اعتراف کرلیا

شیریں مزاری

اسلام آباد (پاک صحافت) شیریں مزاری نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین کی جانب سے ہنگامہ آرائی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں اتنا ہنگامہ نہیں کرنا چاہئے تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی …

Read More »

حکومت نے اپوزیشن پر نہیں بلکہ پارلیمنٹ پہ حملہ کیا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز حکومتی اراکین نے اپوزیشن پر نہیں بلکہ پارلیمنٹ پر حملہ کیا ہے۔ جو انتہائی افسوس ناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

نااہل سرکار بجٹ اجلاس میں مشکوک اعداد و شمار پیش کرے گی،شیری رحمان

شیری رحمان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نااہل سرکاری اپنی ناکامی چھپانے کے لئے اب بجٹ اجلاس میں مشکوک اعداد و شمار پیش کرے گی، نااہل حکومت کی جانب سے اہم اعداد و شمار کو …

Read More »

سندھ میں کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

تعلیمی ادارے

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  اس حوالے سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں 9ویں اور اس سے اوپر کی کلاسز کل سے شروع ہوجائیں گی۔ اس کے علاوہ صوبے میں …

Read More »

حکومت کے معاشی اعداد و شمار پر سوالات ہیں، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا، شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت کے معاشی اعداد و شمار پر بھی سوالات ہیں، اعداد و شمار میں …

Read More »