انوار الحق کاکڑ

نگراں وزیرِ اعظم کو ہٹانے کیلئے اپیل پر سماعت سے معذرت

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت سے معذرت کر لی۔

تفصیلات کے مطابق 2 رکنی بینچ نے فائل دوبارہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو ارسال کر دی۔ وکیل مقسط سلیم کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ نگراں وزیرِ اعظم کی 90 روز کی آئینی مدت 15 نومبر کو مکمل ہو چکی ہے۔

واضح رہے کہدرخواست گزار کی جانب سے درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت نگراں وزیرِ اعظم کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کرے۔

یہ بھی پڑھیں

شرجیل میمن

بانی پی ٹی آئی کے پیچھے کوئی تو ہے جو اسے سپورٹ کر رہا ہے، شرجیل میمن

حیدرآباد (پاک صحافت) وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے