نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف آج عہدے کا حلف لیں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف آج اپنے عہدے کا حلف لیں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر مملکت نو منتخب وزیراعظم سے حلف لیں گے۔

تفصیلات کے مطابق نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کی تقریب حلف برداری آج سہ پہر 3 بجے ایوان صدر میں ہوگی، جس کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ نو منتخب وزیراعظم کی حلف برداری کے لیے دعوت نامے جاری کر دیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نو منتخب وزیر اعظم سے حلف لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

مصطفی نواز کھوکھر

بلوچستان میں پنجابیوں کا قتل بلوچ عسکریت پسندی کا مکرو چہرہ ہے، مصطفیٰ نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ لسانی بنیادوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے