ناصر حسین شاہ

معزز جج صاحبان خود بھی اتفاق پیدا کرلیں۔ ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ معزز جج صاحبان سیاستدانوں کو اتفاق کا کہہ رہے ہیں، خود بھی اتفاق پیدا کرلیں۔

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک میں کئی آڈیوز آچکی، ایک اور مبینہ آڈیو آگئی ہے۔ عدلیہ کے فیصلوں سے تاثر ابھرا ہے کہ خان کی حمایت ہو رہی ہو۔

پی پی پی کے رہنما ناصر حسین شاہ کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب میں انتخابات کروانے کے لیے دباؤ دیا جا رہا ہے۔ معزز جج صاحبان سیاستدانوں کو اتفاق کا کہہ رہے ہیں، خود بھی اتفاق پیدا کرلیں۔

یہ بھی پڑھیں

عطا تارڑ

عدالت سے گزارش ہے کہ 9 مئی مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچائے۔ عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عدالت سے گزارش ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے