عرفان صدیقی

مذاکرات کیلئے طالبان کے نامزد نمائندوں میں عمران خان کا نام بھی تھا۔ سینیٹر عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ مذاکرات کیلئے طالبان کے نامزد نمائندوں میں عمران خان کا نام بھی شامل تھا۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ ہم نے طالبان سے مذاکرات کی بات کی تو انھوں نے اپنے 4 نمائندوں کا اعلان کیا، احسان اللہ احسان نے 4 نمائندے دیئے، طالبان نے پروفیسر ابراہیم، مولانا سمیع الحق اور مولانا عبدالعزیز نمائندے دیئے۔

عرفان صدیقی کا مزید کہنا تھا کہ جس چوتھے نمائندے کا نام دیا گیا وہ عمران خان تھا، طالبان نے کہا کہ عمران خان ہمارے نمائندے کے طور پر شامل ہوں گے، عمران خان نے اپنا ایک نمائندہ دیا اور مذاکرات ہوتے رہے۔

یہ بھی پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ کی رفح میں اسرائیلی فوج کی حالیہ دراندازی کی مذمت

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے رفح میں اسرائیلی فوج کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے