بجلی

عید کے موقع پر لاہور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی

لاہور (پاک صحافت) عید الفطر کے موقع پر لاہور بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ خیا ل رہے کہ یہ خوشی کی خبر لیسکو کے ترجمان نے لاہور کے شہریوں کو سنائی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  لیسکو کے ترجمان نے لاہور کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی ہے۔ لیسکو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور میں عید کی چھٹیوں کے دوران لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔

واضح رہے کہ ترجمان لیسکو کا یہ بھی کہنا ہے کہ عید کی تعطیلات کے دوران ہنگامی صورتِ حال سے نمٹنے کے لیے عملہ فیلڈ میں موجود رہے گا۔عوام کسی بھی ہنگامی صورتحال میں رابطہ کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

سیٹلائٹ

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل ہوگیا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے