عید کے موقع پر لاہور میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی اپریل 21, 2023 پاکستان 0 لاہور (پاک صحافت) عید الفطر کے موقع پر لاہور بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ خیا ل رہے کہ یہ خوشی کی خبر لیسکو کے ترجمان نے لاہور کے شہریوں کو سنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیسکو کے ترجمان نے لاہور کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی … Read More »