مراد علی شاہ

صدر اور وزیراعظم مشاورت سے چاروں صوبوں میں گورنر لگائیں گے، مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صدر اور وزیراعظم مشاورت سے چاروں صوبوں میں گورنر لگائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق جاری بیان میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صدر کے لیے آصف زرداری سے بہتر کوئی چوائس نہیں ہوسکتی، وہ بطور صدر ماضی میں سب کو ساتھ لے کر چلے۔انہوں نے کہا کہ آصف زرداری نے پارلیمنٹ کو اختیارات دیے۔

واضح رہے کہ صدارتی امیدوار آصف زرداری اور محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی ہائیکورٹ میں جمع کرادیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کو معافی کی آفر موجود ہے، معافی مانگنا یا نا مانگنا انکی مرضی ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے