شاہ محمد شاہ

سندھ کے عوام نے عمران کو رجیکٹ کردیا ہے۔ شاہ محمد شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما پی پی پی شاہ محمد شاہ کا کہنا ہے کہ سندہ کے عوام نے عمران کو رجیکٹ کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ ن سندھ شاہد محمد شاہ نے ن لیگ کی جانب سے نکالی گئی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے جمہوریت کی خاطر قربانیاں دی ہیں جبکہ عمران خان غدار ہے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے۔

مسلم لیگ ن سندھ کے صدر شاہ محمد شاہ کا اپنے خطاب میں مزید کہنا تھا کہ سندھ کی پاک دھرتی پر عمران کے قدم رکھنے نہیں دیں گے جبکہ سندہ کے عوام نے عمران کو رجیکٹ کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین سمیت تمام شرکاء کا شکر گزار ہوں۔

یہ بھی پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی کرغز وزیر خارجہ سے ملاقات، پاکستانی طلبہ کی حفاظت یقینی بنانے پر بات چیت

آستانہ (پاک صحافت) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کرغز وزیر خارجہ سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے