بینظیر بھٹو

بینظیر بھٹو کی برسی پر سندھ میں عام تعطیل کا اعلان

کراچی (پاک صحافت) نگراں سندھ حکومت نے بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر کل کراچی سمیت سندھ بھر میں عام تعطیل کر دیا ہے۔

ترجمان وزیراعلی سندھ کے مطابق نگراں وزیراعلی جسٹس (ر) مقبول باقر نے کل سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے یوم وفات پر صوبے بھر میں عام تعطیل کی منظوری دی ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ حکومت اور اس کے ذیلی تمام سرکاری و نجی ادارے کل بند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی کو خیبرپختونخوا میں مزید مستحکم بنانے کا فیصلہ

پشاور (پاک صحافت) پیپلز پارٹی نے خیبرپختونخوا کو مزید مستحکم بنانے کا فیصلہ کر لیا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے