پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی کو خیبرپختونخوا میں مزید مستحکم بنانے کا فیصلہ

پشاور (پاک صحافت) پیپلز پارٹی نے خیبرپختونخوا کو مزید مستحکم بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچہ نے کہا ہے کہ پارٹی رہنماؤں کا اجلاس 20 اور 21 مئی کو گورنر ہاؤس میں منعقد ہوگا۔ جس کے لئے پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا نے مختلف اضلاع کے عہدیداران کے لئے شیڈول جاری کر دیا ہے۔

اجلاس میں صوبائی صدر سید محمد علی شاہ باچہ کی زیر قیادت پارٹی کے امور کو معملات پر بحث ہوگی۔ مختلف ڈویژن کے اجلاسوں میں پی پی پی کے پی صوبائی کابینہ، سی ای سی ممبران، سابق صدور اور ڈویژن صدور شریک ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف

پاکستان اور ناروے کئی شعبوں میں تعاون کو وسعت دے سکتے ہیں۔ نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے