راجہ پرویز اشرف

1973ء کے آئین کی اصل شکل میں بحالی ہمارا نصب العین ہے۔ راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ 1973ء کے آئین کی اصل شکل میں بحالی ہمارا نصب العین ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10 اپریل کو 73ء کے آئین کی گولڈن جوبلی پر یادگار کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔ رواں برس پاکستان کے آئین کی پچاسویں سالگرہ ہے۔

راجہ پرویز اشرف کا مزید کہنا تھا کہ آئین کی گولڈن جوبلی شایان شان طریقے سے منائی جا رہی ہے۔ گولڈن جوبلی کے موقع پر یادگاری سکے اور ٹکٹ جاری کیے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ دستور پاکستان نے ہی ملک کی تمام اکائیوں کو جوڑ رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

خیبرپختونخواہ کے لوگ 10 سال سے تبدیلی کے عذاب میں مبتلا ہیں۔ عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخواہ کے لوگ 10 سال سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے