فرح گوگی ذلفی بخاری شہزاد اکبر

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس، شہزاد اکبر، فرح خان، ذلفی بخاری مفرور قرار

اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کے القادر ٹرسٹ ریفرنس میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ریفرنس پر سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔ دوران سماعت 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں 6 شریک ملزمان کو مفرور قرار دے دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق مفرور قرار دیے گئے ملزمان میں فرحت شہزادی، ضیاء السلام، شہزاد اکبر اور ذلفی بخاری شامل ہیں۔

شریک ملزمان سے متعلق تفتیشی افسر نے عدالت میں بیان ریکارڈ کروا دیا ہے، جس کے بعد ریفرنس میں یہ پیشرفت سامنے آئی۔

یہ بھی پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

چیئرمین سینیٹ کی رفح میں اسرائیلی فوج کی حالیہ دراندازی کی مذمت

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے رفح میں اسرائیلی فوج کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے