Tag Archives: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی، اوگرا کا نوٹیفکیشن جاری

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے نومبر کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق نومبر کے لیے ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 117 روپے 47 پیسے سستا ہوگیا …

Read More »

پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ اورگرا کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 38 روپے 97 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے جس …

Read More »

ایل پی جی کی قیمت میں 19 روپے 46 پیسے فی کلو کی کمی

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) یکم جولائی سے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) 19 روپے 46 پیسے فی کلو سستی کردی گئی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 229 روپے 54 پیسے سستا …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ترجمان اوگرا

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان اوگرا کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق قیاس آرائیوں کو غلط قرار دے دیا ہے۔ ترجمان اوگرا نے …

Read More »

ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے فی کلو کمی کا اعلان

ایل پی جی

اسلام آباد (پاک صحافت) اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں 6 روپے فی کلو کمی کا اعلان کیا گیا ہے، جس کا اطلاق یکم ستمبر سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی قیمت میں 6 روپے فی کلو …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

پیٹرول بم

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی سے پریشان عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے، ذرائع کے مطابق 16 اگست سے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی …

Read More »

مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاری

پیٹرول بم

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری مکمل کر لی ہے، ذرائع کے مطابق اوگرا نے یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز دیتے ہوئے سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔ …

Read More »

عوام پر ایک بار پھر پیٹرول بم گرانے کی تیاری

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) کی جانب سے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز سامنے آئی ہیں،  ذرائع کے مطابق اوگرا  نے 16جنوری سے قیمتوں پر ورکنگ پیٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی۔  تجویز منظور ہونے کی صورت میں پیٹرول کی قیمت …

Read More »