حکمران اتحاد کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل ہوگئی

اسلام آباد (پاک صحافت) حکمران اتحاد کو قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت حاصل ہوگئی۔ حکمران اتحاد کے قومی اسمبلی میں ارکان کی مجموعی تعداد 230 ہوگئی ہے۔

قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی 123، پیپلز پارٹی 73، ایم کیو ایم 22، ق لیگ 5 اور آئی پی پی کی 4 نشستیں ہوگئی ہیں۔ مسلم لیگ ضیا، بلوچستان عوامی پارٹی اور نیشنل پارٹی کی بھی ایک ایک نشست ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت 224 ارکان پر بنتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے